آنکھیں بولتی ہیں !

علی فاروقی

محفلین
بہت شکریہ علی بھائ، ایک گزارش کرنی تھی اگر آپ کے پنسل ورک سے بنی ہوئ آنکھیں(یعنی کہ امیجز، آنکھوں کے) ہوں تو وہ بھی پوسٹ کر دیں، اصل میں مجھ سے فوٹو شاپ میں آنکھ بالکل بھی نہیں بنتی۔ اُمید ہے میری اس گزارش کا برا نہیں منائیں گے۔
 
علی ذاکر

برا کس بات کا علی میں دیکھتا ہوں شاید پڑی ہوں ویسے اس لنک پر کلک کرو شاید تمہارے مطلب کی چیز ہو نہیں تو لگا دوں گا اس لنک پر صفحہ نبر گیارہ بارہ پر سکچ ہوئے ہیں !

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21034&page=11
مع السلام
 
مغزل

محفلین
علی ذاکر صاحب ماشا اللہ بہت خوب پیش کش ہے ، بہت عمدہ ، سلامت رہیں
مجھے تو گھڑی والی زیادہ پسند آئی جس میں آنسوں کے ساتھ ہندسے بھی بہہ نکلے ہیں۔
 
Top