آنکھوں‌ میں ‌تیرا جلوہ رہے گا

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس کے بول


آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا
ہونٹوں میں تیرا نغمہ رہے گا

تو چاندنی بن کے آئے یا خوشبو
دل میرا تجھ کو پہچان لے گا

کبھی بن کے تو مستی سر پہ چھا گیا ہے
کبھی میرے لبوں سے ہنسی چھلکاگیا ہے

کبھی تنہائیوں میں بھرے ہیں رنگ تو نے
کبھی راز محبت مجھے سمجھا گیا ہے

تو چاندنی بن کے آئے یا خوشبو
دل میرا تجھ کو پہچان لے گا

آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا
ہونٹوں میں تیرا نغمہ رہے گا

تو خوابوں میں ملا ہے خیالوں میں ملا ہے
مجھے بے تاب دل کے سوالوں میں ملا ہے

ہزاروں بار مجھ کو ہے جانے زندگی تو
میری پرچھائیں بن کے اجالوں میں ملا ہے تو

تو چاندنی بن کے آئے یا خوشبو
دل میرا تجھ کو پہچان لے گا

آنکھوں میں تیرا جلوہ رہے گا
ہونٹوں میں تیرا نغمہ رہے گا

تو چاندنی بن کے آئے یا خوشبو
دل میرا تجھ کو پہچان لے گا
 
Top