آم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



آم



گرمی آئی ، آئے آم
ابو لے کر آئے آم

آم ہیں کتنے ٹھنڈے میٹھے
پیلے پیلے اور رسیلے

پھلوں کا راجا ہے یہ آم
پھلوں میں اس کا اونچا نام

ٹھنڈے کر کے کھائیں گے
شربت بھی بنوائیں گے



شاعر : نامعلوم


 

فرخ منظور

لائبریرین
میرا خیال ہے شگفتہ صاحبہ یہ شعر یوں ہونا چاہیے -
آم ہیں کتنے ٹھنڈے میٹھے
پیلے پیلے اور رسیلے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شعیب ، دیکھیں یہ نظم آپ کے اور میں اور حمزہ ٹھنڈے میٹھے آم کے انتظار میں بیٹھے ہیں :)
 
Top