1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آمنہ تارڑ

ایچ اے خان نے 'ہمارا معاشرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2012

  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ویسے بی بی سی والے اگر یہ پڑھ رہے ہیں تو مجھے ذاتی پیغام میں افر لیڑ بھیج سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    با لفرض لیٹر آ جاتا ہے اور آپ نے اس آفر کو قبول کر لیا تو بی بی سی کا کیا بنے گا؟:) ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    مجھے بی بی سی قبول نہیں
     
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    میرا خیال ہے ہم غیرمتعلق باتیں کررہے ہیں۔
    شمشاد صاحب سے التماس ہے کہ اس تھریڈ کو مقفل کردیں اور غیر متعلق باتیں بھی حذف کردیں ۔ شکریہ بہت بہت
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غیر متعلقہ باتیں بند کر دیں اور آمنہ تارڑ کے 18 سال عمر ہونے کا انتظار کریں۔
     
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    جب تک کے لیے اس کو مقفل کردیں
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بہت اچھا مشورہ ہے۔
     
  8. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    ہمت بھیا ، اسم با مسمٰی کا مظاہرہ کریں۔ یہ ہلکی پھلکی باتیں موضوع کی سنجیدگی کو خوشگواریت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لئیے تھیں ورنہ بندہ خود بھی موضوع سے ہٹنے کا قائل نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو آمنہ تارڑ پر پھر سے لکھ سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    عنوان بے چارہ ابھی تک تاڑڑ ہی ہے۔ اسے تو تارڑ کر دیں
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    منصور بھائی عنوان مدون کر دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر