! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

محمد سعد

محفلین
السلام عليكم ....
دخل در معقولات پر معذرت، يہ تو بتاديں سپیل چیکر آفس 2007 ميں آن كہاں سے ہوتا ہے؟؟؟

شروع میں طریقہ لکھا تو ہوا ہے۔ :confused:
اگر سپیل چیکر بالکل غیر فعال ہوا پڑا ہے تو کہیں Tools وغیرہ کے مینیو میں ہوگا۔ اکثر پروگراموں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ مدد میں نہیں کر سکتا کیونکہ مائیکروسافٹ آفس استعمال نہیں کرتا۔ آفس کی سیٹنگز جہاں سے ہوتی ہیں، وہاں بھی اس کے متعلق کچھ ہونا چاہیے۔
 

arifkarim

معطل
محمد سعد:

اس لمبے تبصرہ کا شکریہ۔ آپ اگر اوپن ڈاکومنٹس استعمال کرتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔ جبکہ اگر کوئی کمرشل سافٹوئیر کو ترجیح دیتا ہے تو یہ یقیناً اسکے لئے گو کہ وقتی طور پر فائدہ مند ہے۔ مگر پھر وہ لمبے عرصہ کیلئے ان کمرشلائزڈ کمپنیوں کا محتاج بن جائے گا۔ میرے خیال میں اوپن سافٹوئیرز کی اردو نستعلیق میں کمی اسپورٹ ہی کی وجہ سے احباب یہاں جانے سے ذرا گھبراتے ہیں۔ جلد ہی اسکی پیچیدگیاں بھی دور ہو جائیں گی اور ہو سکتا ہے آئندہ وقتوں میں سب اوپن اسٹینڈرز ہی استعمال کر رہے ہوں۔
 

رابطہ

محفلین
کیا آفس 2007 کا اردوسپیل چیکر آفس 2010 کے لیے بھی کارآمد ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو آفس 2010 کے اردو سپیل چیکر کے لیے مدد فرمائیں۔ شکریہ
 

رابطہ

محفلین
یہ تو تقریباً ڈیڑھ جی بی سائز میں ہے۔ اور غالباً تمام زبانوں کے لیے ہے۔ مجھے تو صرف اردو کے لیے سپیل چیکر چاہیے۔
 
کیا ایم ایس ورڈ 2019 میں اردو اور عربی پروف ریڈنگ کے لیے کوئی اچھی ڈکشنری مل سکتی ہے جو بیک وقت دونوں کے لیے کام کرے۔ اگر ایک نہ ہو تو علیحدہ ہی صحیح بایں صورت کہ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا ممکن ہو۔
 

جاسم محمد

محفلین
کیا ایم ایس ورڈ 2019 میں اردو اور عربی پروف ریڈنگ کے لیے کوئی اچھی ڈکشنری مل سکتی ہے جو بیک وقت دونوں کے لیے کام کرے۔ اگر ایک نہ ہو تو علیحدہ ہی صحیح بایں صورت کہ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا ممکن ہو۔
ورڈ کا اردو و عربی لینگوئج پیک انسٹال کر لیں
 
Top