آسٹریلین اردو ویب سائٹ صدائے جرس ڈاٹ کام

طاہر

محفلین
اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ایک ایسی ویب سائٹ کا ریویو لے کر حاضر خدمت ہوا ہوں جوآسٹیلیا میں اردو کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔یہاں پر اردو سے متعلق پڑھنے کو بہت کچھ ملتا ہے ۔ افسانے،شاعری،اردو ادب،سفر نامے وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔۔اس ویب سائیٹ کے مالک جناب طارق محمودمرزا بذات خود ایک بہتاچھے لکھاری ہیں ۔ابھی ان کی ایک سفرنامے پر مشتمل کتاب خوشبو کا سفر چھپ گئی ہے کچھ دن بعد اس کی تقریبِ رونمائی سڈنی میں ہونے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی آپ خود اس ویب سائیٹ کا وزٹ کر کے دیکھ لیں

http://sadaejars.com/index.php?option=com_frontpage&Itemid=1
 

طاہر

محفلین
www.sadaejars.com

add2.gif
[/IMG]
 

دوست

محفلین
اوپر اوپر اردو ہے اور نیچے تصویریں۔ جملہ پر بنی یہ ویب سائٹ علوی نستعلیق میں کیا لگتی۔
 
Top