آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج بین الاقوامی ٹی20، گروپ 2، کا 23واں میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈھاکہ میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا

3 اوور

28 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

آسٹریلیا نے تو شروع سے ہی مار دھاڑ شروع کر دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کو تو اچھا دھویا ہے انڈیا نے۔

انڈیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
 
Top