آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،دوسرامیچ

ابن توقیر

محفلین
کین ولیمسن کی جانب سے آج برمنگهم میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ
 

ابن توقیر

محفلین
یہاں بارش کی وجہ سے کھیل رکا ہوا ہے،اس سے قبل ایک وکٹ کے خسارے پر نیوزی لینڈ نے 9 اعشاریہ 3 اوورز میں 67 رنز بنالیے تھے۔
 

ابن توقیر

محفلین
بارش رک گئی ہے،جس کے بعد دوبارہ سے کھیل کا آغاز کردیاگیا ہے۔اب میچ کو 46 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
اب کتنے سکوار تک کا ہدف دیا جا سکتا ہے
کافی تیز کھیل رہےہیں نیوزی لینڈ کے پلیئرز،یہاں دوسری وکٹ گری ہے۔مجموعی سکور 117 رنز ہوچکا ہے 15 اعشاریہ 4 اوورز میں۔
جیسے کھیل رہے ہیں 320کے آگے پیچھے ہدف نظر آتا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
36 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔نیوزی لینڈ 228 رنز 3 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ بلے بازی جاری رکھے ہوئے ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
نیوزی لینڈ کی جانب سے 100رنز کی شاندار اننگز کھیل کررن آوٹ ہوئے قائد ولیمسن،رونچی 65 رنز جبکہ روس ٹیلر 46 رنز بناسکے تھے۔
 

ابن توقیر

محفلین
5 اوورز میں 27 رنز ہوچکے ہیں آسٹریلیا کے، یہاں امکان یہی ہے کہ آسٹریلیا آرام سے میچ اپنے نام کرلے گا.
 

ابن توقیر

محفلین
9 اوورز 53 پر 3 آوٹ، بارش
سمجه نہیں آرہی بارش کس کی سائیڈ دے رہی ہے. کبهی آسٹریلیا کا پلڑا بهاری ہوتا ہے کبهی بلیک کیپس کا.
اس وقت میچ بلیک کیپس کے حق میں ہے.
 
Top