سڈنی میں آسٹریلیا ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے 65 پر کھیل رہا ہے،دو وکٹوں کے خسارے کا سامنا ہے اسے۔
ابن توقیر محفلین دسمبر 4، 2016 #1 سڈنی میں آسٹریلیا ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے 65 پر کھیل رہا ہے،دو وکٹوں کے خسارے کا سامنا ہے اسے۔
سڈنی میں آسٹریلیا ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے 65 پر کھیل رہا ہے،دو وکٹوں کے خسارے کا سامنا ہے اسے۔
ابن توقیر محفلین دسمبر 4، 2016 #5 44 اعشاریہ 2 اوورز میں 261 رنز اور 5 آوٹ،سمتھ 139 پر کھیل رہے ہیں۔
ابن توقیر محفلین دسمبر 4، 2016 #7 سمتھ کی شاندار اننگز کی بدولت آسٹریلیا یہ میچ 68 رنز کے مارجن سے جیت گیا تھا۔
مخلص انسان محفلین دسمبر 5، 2016 #8 اس میچ میں اسمتھ نے کوئی ریکارڈ بھی توڑا ہے کیا ؟ ہم نے سنا ہے ۔ ۔ ۔ تفصیل نہیں معلوم
فہد اشرف محفلین دسمبر 5، 2016 #9 QUOTE="مخلص انسان, post: 1853559, member: 11848"]اس میچ میں اسمتھ نے کوئی ریکارڈ بھی توڑا ہے کیا ؟ ہم نے سنا ہے ۔ ۔ ۔ تفصیل نہیں معلوم[/QUOTE] سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پہ ہائسٹ انڈیوجول اسکور جو اس سے پہلے ڈیویلئیرس 162 کے نام تھا
QUOTE="مخلص انسان, post: 1853559, member: 11848"]اس میچ میں اسمتھ نے کوئی ریکارڈ بھی توڑا ہے کیا ؟ ہم نے سنا ہے ۔ ۔ ۔ تفصیل نہیں معلوم[/QUOTE] سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پہ ہائسٹ انڈیوجول اسکور جو اس سے پہلے ڈیویلئیرس 162 کے نام تھا