آسان عربی

محبوب عالم نے 'عربی کے اسباق' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2008

  1. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    فصیح عربی اور عام عربی

    عربی کے آسان اسباق
     
  2. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    سبق اوّل

    کیسے ہو / کیسی ہو؟

    کیفَ حالکَ ؟ / کیفَ حالکِ ؟ (حالکَ : مذکر ؛ حالکِ : مؤنث)
    تم کیسے ہو؟ / تم کیسی ہو؟

    طیب / طيبة الحمد لله ۔ و أنتَ ؟ / و أنتِ ؟ (طیب : مذکر ؛ طیبة : مؤنث ؛ أنتَ : مذکر ؛ أنتِ : مؤنث)
    ٹھیک ہوں ۔ اور تُم؟

    تعبان / تعبانه قليلا. (تعبان : مذکر ؛ تعبانه : مؤنث)
    تھوڑا تھکا / تھکی ہوں۔

    الفاظ کی معانی:

    کیف: کیسا / کیسے / کیسی
    طیب: اچھا / ٹھیک (عام عربی میں طیّب کیلئے لفظ ‘‘ قویّص’’ یعنی ق + و + یّ + ص، استعمال ہوتا ہے)
    تعبان: تھکاؤٹ
    قلیلا ً: قلیل / تھوڑا / ذرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
  3. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ بہت اچھا سلسلہ ہے کم از کم مجھے تو اچھا لگا ہے۔
    محبوب عالم بھائی میری طرف تو " ہ " اور" ۃ " کی بجائے ٓ خانہ بن گیا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    عربی خصوصاً پاکستانیوں کیلئے بہت ہی آسان اور میٹھی زبان ہے. کیونکہ اِس کے لا تعداد الفاظ پاکستان کی ہر زبان میں استعمال ہوتے ہیں. درج بالا سبق اوّل ہی میں دیکھئے: لفظ حالک میں ‘‘ حال ’’ اور قلیلاً میں ‘‘قلیل’’ جیسے الفاظ سے ہم واقف ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,481
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ محبوب عالم۔
     
  6. محبوب عالم

    محبوب عالم محفلین

    مراسلے:
    36
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Busy
    سبق دوم

    آپ کا / تمہارا کیا نام ہے؟

    ا: مرحبا ً / ألسّلام علیکم! أنا إسمي أحمد.
    خوش آمدید / اَسّلام علیکم! میرا نام احمد ہے۔

    ب: وَ أنتم / أنتَ / أنتِ۔ ما إسمکم / إسمکَ / إسمکِ / إسمکْ؟
    اور آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث)۔ آپ کا / تمہارا (مذکر)/ تمہارا (مؤنث) کیا نام ہے؟

    ج: أنا إسمي سليم، و هي إسمُها سلمى/ وَ ھُوَ إسمهُ ماجد.
    میرا نام سلیم ہے، اور اس کا نام سلمٰی ہے / اور اس کا نام ماجد ہے۔
    د: سُررتُ بلقائكم / بلقائکَ / بلقائکِ / أھلا ً۔
    آپ/ تُم (مذکر) / تُم (مؤنث) سے مِل کر خوشی ہوئی / بہت اچھا لگا۔

    لفظ معنی
    أنا میں
    أنتم آپ
    أنتَ تُم (مذکر)
    أنتِ تُم (مؤنث)
    هِيَ اُس / اِس (مؤنث) کا
    ھُوَ اُس / اِس (مذکر) کا
    إسمي میرا نام
    إسمكم آپ کا نام
    إسمكَ تمہارا نام (مذکر کی طرف اِشارہ)
    إسمكِ تمہارا نام (مؤنث کی طرف اشارہ)
    إسمكْ تمہارا نام (مذکر و مؤنث دونوں کیلئے مستعمل)
    هِىَ اس کا (مؤنث کی طرف اشارہ)
    هُوَ اس کا (مذکر کی طرف اشارہ)
    إسمُهَا اِس کا نام (مؤنث کی طرف اشارہ)
    إسمهُ اِس کا نام (مذکر کی طرف اشارہ)
    لقائكم آپ / تمہاری ملاقات ... آپ / تمہارا ملنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. ٖاظھر شاہ

    ٖاظھر شاہ محفلین

    مراسلے:
    2
  8. ٖاظھر شاہ

    ٖاظھر شاہ محفلین

    مراسلے:
    2
    Baqi ka asbaq kahan mile gae
     
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    "عربی کا معلم" یہ کتاب بازار میں دستیاب ہے۔ مصنف جناب عبدالستار خان ہیں۔
    (بہ شکریہ سید عاطف علی )
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 8, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,481
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آسی بھائی ۔عربی کا معلم کے مصنف عبدالستار خان ہیں ۔
    مشتاق علی چرتھاولی صاحب کی کتاب کانام غالبا کچھ اور ہے ۔ شاید علم الصرف اور علم النحو۔
     
    • متفق متفق × 3
  11. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    غالبا مشتاق احمد چرتھاؤلی صاحب۔
     
  12. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جزاکم اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جی!
    مشتاق احمد چرتھاولی: "علم الصرف اولین" اور "علم الصرف آخرین"
     
  14. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    محترم میرے خیال میں اس جملے میں "أنا "زائد ہے محض "إسمي سليم" زیادہ صحیح ہے۔
    آپ کا کیا خیال ہے ، آپ اس سلسلے میں زیادہ بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ماشاء اللہ بہت خوب اور اچھی کوشش جاری رکھئے مجھے بھی اپنے شاگردوں میں قبول فرمالیں۔
     
  16. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,682
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اگر آپ عرب کے مختلف علاقوں کے لوگوں سے ملیں تو آپ کو عربی زبان کے مختلف لہجے اور روزمرہ استعمال کے بہت سے جملے بھی مختلف نظر آئیں گے.
    کویت میں میری ابتدائی زندگی میں ایک عربی سلون پر کام کرنے کی اجازت ملی تھی تو تھوڑی بہت زبان بھی سیکھی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر