1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آسان طریقہ جملہ 3 کو اردو میں کرنے کا۔

عبداللہ عباسی نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 5, 2014

  1. عبداللہ عباسی

    عبداللہ عباسی محفلین

    مراسلے:
    12
    آسان طریقہ جملہ 3 کو اردو میں کرنے کا۔
    عربی زبان انسٹال کریں یاکہ ٹیسک وغیرہ صحیح ہو جایے اردو کے لیےاس کے بعد
    • Log into your Joomla 3.0 Admin Dashboard
      In the top menu, click Extensions and then click Language Manager
      In the left menu, click Overrides
      In the top left of the page, click New
      Find the Constant or Value to change

      creating-a-new-language-overrideUnder Search text you want to change and next to Search for choose Value. Then, type in the text you want to change (Written by in our example) and click Search.
      [​IMG]
      Under Search Results, click on the only result. This will automatically fill in the details for you under Create a New Override.
      Change the Text

      Under Create a new Override and next to Text, you'll see the Value. In this case it reads Written by %s. Change this to the text your prefer, in our case Article Author: %s.
      language-overrides-exampleClick Save in the top left of the page and then test your results! As you can see in the screenshot to the right, the Written by text has been changed to Article Author.
    [​IMG]


    اس طرح آپ عربی یا انگلش کے تمام وہ الفاظ جو آپ اردو میں کرنا جاہتے ہیں ان شاءاللہ ہو جاہے گے

    Ref: http://www.inmotionhosting.com/support/edu/joomla-3/languages/overrides
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. بشیر احمد

    بشیر احمد محفلین

    مراسلے:
    112
    بھائی کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ لینگوئج کی پوری فائل ڈاؤن لوڈ کرکے تمام الفاظ اسی فائل میں تبدیل کرکے پھر وہ فائل لینگوئج فائل کے طور پر اپلوڈ کی جائے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عبداللہ عباسی

    عبداللہ عباسی محفلین

    مراسلے:
    12
    جی یہ ہو سکتا ہے۔
    لیکن ہم کو اکثر ویب سائٹ پر چند چیزوں کو تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ جو جوملہ کی default settingہوتی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر