شام ہوتے ہی کنٹینر پر آجانا، آدھی رات تک مجمع کے سامنے رہنا ، وقفے وقفے ے خطاب کرنا، 3 گھنٹے کنٹینر کی چھت پر سونا اور سارا دن بنی گالہ اپنے فارم ہاؤس پر جا کر آرام کرنا۔یہ آپ نون لیگیوں کو فائو اسٹار ہوٹل لگتا ہے:
یہی وہ کنٹینرہے جہاں وہ دو راتوں سے سو رہا ہے۔
شام ہوتے ہی کنٹینر پر آجانا، آدھی رات تک مجمع کے سامنے رہنا ، وقفے وقفے ے خطاب کرنا، 3 گھنٹے کنٹینر کی چھت پر سونا اور سارا دن بنی گالہ اپنے فارم ہاؤس پر جا کر آرام کرنا۔
پوری بات کیا کریں نا
تحریکِ انصاف عمران خان کے لوگ بہت ہی بڑے ۔۔غیرت ہیں، پاکستانی پرچم کا کچھ خیال نہیں کرتے۔ پتا نہیں کس طرح انقلاب لائیں گے۔
میں پی ٹی آئی کا ممی ڈینڈی برگر بڈھا بچہ نہیں ہوں جو لگا رہوں اور چوسنی پیتا رہوں۔۔یم یم یم کرتے ہوئے۔۔۔پولیس ہمیں مارتی ہے ہم انقلاب کیسے لائیں گے۔۔گمکس میں پڑے رہیں۔ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب پر امن انداز میں بڑھ رہا ہے۔ لگے رہیں۔
میں پی ٹی آئی کا ممی ڈینڈی برگر بڈھا بچہ نہیں ہوں جو لگا رہوں اور چوسنی پیتا رہوں۔۔یم یم یم کرتے ہوئے۔۔۔پولیس ہمیں مارتی ہے ہم انقلاب کیسے لائیں گے۔۔
جب پولیس مارے گی تو انقلاب کیسے آئے گا؟؟
اپنے الطاف بھائی سے کہیں کہ لاکھوں کا مجمع دیکھ کر اے آر وائی کا نیوز بند نہ کریں۔