آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
BvYHY_IIUAAIr3Q.jpg
 
یہ آپ نون لیگیوں کو فائو اسٹار ہوٹل لگتا ہے:

BvWA6zqCIAAah3U.jpg

BvWA8ZHCEAEPwfd.jpg

BvMvBSbCMAI3cxt.jpg

یہی وہ کنٹینرہے جہاں وہ دو راتوں سے سو رہا ہے۔ :ROFLMAO:
شام ہوتے ہی کنٹینر پر آجانا، آدھی رات تک مجمع کے سامنے رہنا ، وقفے وقفے ے خطاب کرنا، 3 گھنٹے کنٹینر کی چھت پر سونا اور سارا دن بنی گالہ اپنے فارم ہاؤس پر جا کر آرام کرنا۔
پوری بات کیا کریں نا
 
آپکے نواز ایک گھنٹہ کنٹینر پر گزار کر دکھا دیں۔ یہ تو پھر روزانہ تین تین گھنٹے وہاں سوتا ہے۔
 
کاشفی

محفلین
تحریکِ انصاف عمران خان کے لوگ بہت ہی بڑے ۔۔غیرت ہیں، پاکستانی پرچم کا کچھ خیال نہیں کرتے۔ پتا نہیں کس طرح انقلاب لائیں گے۔
10561833_748341681873572_9065791658355644361_n.jpg
 
گمکس میں پڑے رہیں۔ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب پر امن انداز میں بڑھ رہا ہے۔ لگے رہیں۔
 
میں پی ٹی آئی کا ممی ڈینڈی برگر بڈھا بچہ نہیں ہوں جو لگا رہوں اور چوسنی پیتا رہوں۔۔یم یم یم کرتے ہوئے۔۔۔پولیس ہمیں مارتی ہے ہم انقلاب کیسے لائیں گے۔۔
 
پولیس کے سامنے کنٹرینر ہٹائے جا رہے ہیں:
b015.png

خواب دیکھتے رہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top