آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
BwXo2MDCUAAAfLC.jpg:large
 

سید عاطف علی

لائبریرین
30 کی شہادت کا پہلے سے اعلان! اگر 30 نہ مرے تو کیا انہیں خودکشی کرنی پڑے گی؟
5 سال سے چھوٹے بچے کیا جھولے جھولنے آئے تھے؟
نہیں۔ بس خبر کی تردید اور تصحیح کرنا کافی ہوگا۔ خود کشی کااندازہ بہت غیر معقول ہے۔
کیا ۔5 ۔سال سے چھوٹے بچوں کو گھر چھوڑنا چاہیے؟
 

arifkarim

معطل
شہنشاہ نواز شریف نے اپنے آفس سے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف ایف آئی آر کٹوا دی :ROFLMAO:
b043.png

b044.png

b045.png

b046.png
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top