زرقا مفتی
محفلین
آپ چونکہ مخالف ہیں اس لئے آپ کو ان افراد کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ناگوار کزر رہا ہے ۔ ضروری نہیں کہ ہرمعذوری ایسی ہو کہ انسان اپنے پیروں پر نہ کھڑا ہو سکے۔کرسی معذور افراد کے لئے بہتر ہوتی کہ صحت مند افراد کے لئے؟ لیکن آپ تحریکِ انصاف کی کارکن ہیں، اس لئے عقلی دلائل آپ کے کسی کام کے نہیں ہیں
معاشرے میں معذور افراد کو اعتماد بخش کر کارآمد شہری بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ اُنہیں ایک طرف بٹھانے کی