آزادی مارچ اپڈیٹس

top02.jpg

یہ میثاق جہموریت تھی جس کی چوٹ غیر جہموری قوتیں اب تک محسوس کرتی ہیں
 
کیا یہ اپ کو ساز باز لگتاہے۔
جس سے غیر جہموری قوتوں کو بہت ہی پرابلم تھا وہ یہ ہے
D. CIVIL - MILITARY RELATIONS
32. The ISI, MI and other security agencies shall be accountable to the elected government through Prime Minister Sectt, Ministry of Defence, and Cabinet Division respectively. Their budgets will be approved by DCC after recommendations are prepared by the respective ministry. The political wings of all intelligence agencies will be disbanded. A committee will be formed to cut waste and bloat in the armed forces and security agencies in the interest of the defence and security of the country. All senior postings in these agencies shall be made with the approval of the government through respective ministry.
33. All indemnities and savings introduced by military regimes in the constitution shall be reviewed.
34. Defence budget shall be placed before the parliament for debate and approval.
35. Military land allotment and cantonment jurisdictions will come under the purview of defence ministry. A commission shall be set up to review, scrutinise, and examine the legitimacy of all such land allotment rules, regulations, and policies, along with all cases of state land allotment including those of military urban and agricultural land allotments since 12th October, 1999 to hold those accountable who have indulged in malpractices, profiteering, and favouritism.
36. Rules of business of the federal and provincial governments shall be reviewed to bring them in conformity with parliamentary form of government.
 
عمران کی تقریر سنی
عمران با ر بار یہ کہتا ہے کہ میں ایک قوم بنادوں گا جیسے کرکٹ ورلڈ کپ جتایا تھا۔ میں پاکستانیوں کو عزت دلوادوں گا۔
ہر شخص یہی چاہتا ہے مگر جو طریقہ عمران نے اختیار کیا ہے اس سے تو بےعزتی ہی ہورہی ہے دنیا میں۔ دنیا میں عزت حاصل کرنے لیے محنت کرنی پڑتی ہے تعلیم عام کرنی پڑتی ہے جہالت دور کرنی پڑتی ہے ۔ مگر عمران تو خود جاہلوں جیسے لہجے میں باتیں کرتا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ یہ کچھ کرسکے گا۔ بہتر یہی ہے کہ پاکستانی قوم پرانے شکاریوں سے ہشیار رہیں جو نئے جال لائے ہیں

اور یہ عمران بار بار ورلڈ کپ کی بات کرتا ہے تو کیا یہ اچھی بات ہے؟
کیا یہ ورلڈ کپ اس وجہ سے نہیں جیتے تھے کہ اس ٹیم میں گیارہ کھلاڑی تھے
کیا یہ وجہ نہیں تھی کہ خوش قسمتی سے ایک میچ میں بارش کی وجہ سے پاکستان اگے بڑھ گیا۔
کب تک یہ دوسروں کی کاوشوں کو کیش کرواتا رہے گا۔ٹھیک ہے ایک ٹیم جیت گئی۔ اس کامطلب ہے کہ اسکو وزیر اعظم بنادیں؟
 
عطا مانیکا نے کیا کیا تھا فلور کراسنگ ہی تھی نا
کیا اصول ہیں بے اصولی کے جو چاہے آپ کا شوباز کرے

عطا مانیکا نے کب فلور کراسنگ کی تھی؟ اور میں یہ کب کہہ رہا ہوں کہ میثاق جہموریت ایک قانونی دستاویزتھی۔ یہ ایک انڈرسٹینڈنگ تھی دو پارٹیوں کے درمیان تاکہ غیر جہموری قوتوں کو روکا جاسکے
 
زرقا مفتی

محفلین
کیا یہ اپ کو ساز باز لگتاہے۔
جس سے غیر جہموری قوتوں کو بہت ہی پرابلم تھا وہ یہ ہے
D. CIVIL - MILITARY RELATIONS
32. The ISI, MI and other security agencies shall be accountable to the elected government through Prime Minister Sectt, Ministry of Defence, and Cabinet Division respectively. Their budgets will be approved by DCC after recommendations are prepared by the respective ministry. The political wings of all intelligence agencies will be disbanded. A committee will be formed to cut waste and bloat in the armed forces and security agencies in the interest of the defence and security of the country. All senior postings in these agencies shall be made with the approval of the government through respective ministry.
33. All indemnities and savings introduced by military regimes in the constitution shall be reviewed.
34. Defence budget shall be placed before the parliament for debate and approval.
35. Military land allotment and cantonment jurisdictions will come under the purview of defence ministry. A commission shall be set up to review, scrutinise, and examine the legitimacy of all such land allotment rules, regulations, and policies, along with all cases of state land allotment including those of military urban and agricultural land allotments since 12th October, 1999 to hold those accountable who have indulged in malpractices, profiteering, and favouritism.
36. Rules of business of the federal and provincial governments shall be reviewed to bring them in conformity with parliamentary form of government.

پھر کیا ہوا دفاعی بجٹ میں اضافہ کس لئے کیا گیا ۔ بھارت سے تو پینگیں بڑھا رہے ہیں آپ کے وزیر اعظم
 
تو کیا بھارت سے جنگ شروع کردیں؟ کیا ہم اپنا 60 فی صد سے زیادہ ہمیشہ فوج کو جھونکتے رہیں۔ کب ہمارے اسکول اچھے ہونگے ۔ کب ہمارے اسپتال اچھے ہونگے؟
دفاعی بجٹ میں اضافہ ضروری ہوتا ہے ۔ میثاق جہموریت میں اس بجٹ کو پارلمینٹ میں قابل بحث بنانے کی بات ہوئی۔ کیونکہ دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ ہڑپ ہوجاتاہے۔
 
آج شکست خوردہ اور مسترد لوگ اسلام اباد میں ناچ رنگ مارچ کررہے ہیں دندناتے پھر رہے ہیں۔ ایک وقت تھا جب لانگ مارچ نکالنے کے اعلان پر ہی ہاوس ارسٹ کرلیتے تھے
3424245575.

Former Prime Minister Benazir Bhutto speaks to supporters and the media from behind a barbed wire barricade outside her residence in Islamabad yesterday
 
نون لیگ کے حمایتیوں کو مبارک ہو راشڑیہ سیوک نامی ہندو انتہا پسند تنظیم نے نواز شریف کے حق میں مظاہرہ کیا ہے ۔

ویڈیو دیکھئے
http://tune.pk/video/4494448/RSS-India-protest-against-Imran-Khan-and-show-support-to-Nawaz-Sharif

معاف کیجیے گا اس سے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ ار ایس ایس کے لوگ عمران سے زیادہ جہموری ہیں
 
loneliness4ever

محفلین
جی
73 کا ائین بنانے والے سیاسی قداور تھے ۔73 کا ائین پاکستان کے ٹوٹنے کے بعد بنا تھا اس کے بنانا اور سب کا اس پر متفق ہونا ایک معجزہ تھا جو بھٹو اور اس وقت کی اسمبلی نے انجام دیا

فقیر کی عادت نہیں کہ وہ کسی سے بحث میں الجھے اور بحث برائے تخریب و تسکین کرے ۔۔۔
مگر جناب سے گذارش کرتا ہوں کہ لفظ " معجزے " کا اطلاق کن ہستیوں پر کیا جاتا ہے اس کی بابت اپنے علم میں
اضافہ فرما لیں ۔۔۔۔۔ شخصیت بدلتے ہی الفاظ بھی بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔ جو کچھ ہوتا ہے اللہ پاک کی جانب سے ہوتا ہے

جب کوئی انہونی ہوتی ہے عام انسان سے تو وہ کرشمہ
جب ولی سے مالک انہونی سر انجام کرواتا ہے تو وہ کرامت
جب نبی کی ذات سے خالق انہونی منسوب فرماتا ہے تو وہ معجزہ

اور بالا تینوں ہوتی ہیں اللہ کی قدرت ۔۔۔۔۔

اس لئے محترم دوست 1973 کے آئین کو آپ کرشمہ تو کہہ سکتے ہو مگر معجزہ نہیں
دل کو تسلی نہ ہو تو کسی عالم سے دریافت فرما لیں ۔۔۔۔۔
اور کوشش فرمائیں ملک پر طاری سیاست فوبیا میں مبتلا ہوکر اپنی زبان اور الفاظ پر گرفت کو ڈھیلا نہ چھوڑیں
جیسے عموما لوگوں کی اکثریت میں دیکھا گیا ہے ۔۔۔۔

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین
 
محترم اپکی گزارش سرانکھوں پر
مگر میں پہلے ہی گزارش کرچکا ہوں کہ یہ ایک عمومی بات تھی مطلب یہ تھا کہ اب دوبارہ کسی اور ائین پر متفق ہونا ممکن نہیں ہے ۔ یہ مذہبی بات نہیں تھی نہ ہی میرا مطلب پیغمبرانہ معجزہ سے تھا جو صرف پیغمبروں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔

کیا اپ اس بات سے متفق نہیں کہ اس ائین کا احترام کرنا چاہیے جس پر سب متفق ہوں
 
خاکسار نے یہ ہی پیغام پہنچانا چاہا ہے کہ 1973 کے آئین کو آپ معجزہ کس صورت نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔
اس میں خاص اور عام بات کا کہیں تذکرہ نہیں ۔۔۔۔
میں نے آپ سے یہ ہی بات کہنی تھی ۔۔۔۔ میرے اس پیغام کے بعد جو سوال آپ نے مجھ سے آئین کی بابت پوچھا ہے
وہ آپ کی کہی اس بات کا حصہ نہیں جس بات کو سامنے رکھ کر میں نے آپ سے بات کی تھی ۔۔۔۔ میں نے آپکی درج ذیل بات پر آپ سے بات کی تھی ۔۔۔۔

ایچ اے خان نے کہا:
73 کا ائین بنانے والے سیاسی قداور تھے ۔73 کا ائین پاکستان کے ٹوٹنے کے بعد بنا تھا اس کے بنانا اور سب کا اس پر متفق ہونا ایک معجزہ تھا جو بھٹو اور اس وقت کی اسمبلی نے انجام دیا

اور میں آپ سے اپنی گفتگو بالا بات تک ہی ابھی محدود رکھنا چاہتا ہوں، کیونکہ آپ نے میری سیدھی سی بات کے جواب میں بہت آسانی سے کہہ دیا کہ عمومی بات اور آگے بیان فرمایا کہ مذہبی بات نہیں تھی ۔۔ آپ کے جواب سے
ظاہر ہے کہ آپ " میں نہ مانوں " والی کیفیت میں ہیں ۔۔۔۔۔۔

اس لئے فقیر کی معذرت قبول فرمائیں
میں آئین کے احترام اور ادب کی بابت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے رہا

شاد رہیں ۔۔۔۔ آباد رہیں
 
چلیں اپ کی خوشی میں معجزہ کو کرشمہ کرلیں یا miracle یا انہونی کرلیں

مگر اس بات پر سب متفق ہیں کہ یہ اب کسی ائین پر پاکستان کے لوگ متفق نہیں ہوسکتے بلکہ اسی ائین کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے
براہ کرم مذہبی بات سمجھ کر نہ لیں۔ یہ سیاسی بات ہے
 
Top