آر ایس ایس فیڈ میں خرابی کب ٹھیک ہوگی

ظفر احمد

محفلین
ذکریا اور نبیل بھائی سے گزارش ہیے کہ آر ایس آیس فیڈ میں خرابی ہے برائے مہربانی اسے صحیح کریں۔
 

جیہ

لائبریرین
زکریا 24، 48، 72 گھنٹوں والا آپشن بھی نہایت ضروری ہے۔ اس کو پہلے ٹھیک کردیں
 

زیک

مسافر
ر‌س‌س فیڈ کا حل نکل آیا ہے۔

24، 48 یا 72 گھنٹے کی پوسٹس دیکھنا اب ممکن نہ ہو گا کہ اس موڈ کے developer نے اس پر کام چھوڑ دیا ہے۔

آن لائن افراد والا باکس ابھی ٹھیک نہیں ہو سکا مگر کوشش جاری ہے۔
 
Top