تعارف آداب

السلام علیکم
میرا اسم گرامی محمد رضوان ہے۔
پیجاب کا رہنے والا ہوں۔
کمپیوٹر سائینس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔
بلاگ اور اس سے متعلقہ مشاغل میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔
مزید باتیں آپ سب سے ہوتی رہیں گی۔
شکریہ
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید۔
:)
 
اکمل زیدی

محفلین
گویا آپ فارسی بھی جانتے ہیں؟ بہت خوب۔
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...:)
 
مغل اعظم

کوئی بات نہیں ، فارسی ہماری قومی زبان نہیں ہے اس لیے کسی مترجم سے مدد لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔ :)
 
شزہ مغل

محفلین
میں نے ایک دو بار سگریٹ پینے کی کوشش کی ...دوستوں کی دیکھا دیکھی ...مگر بس الله کا کرم مجھے ہر بار جلتی ہے ربر کی بو آئی جو مجھے بہت ناگوار گزرتی ہے ..تو پھر کوشش نہیں کی ...ایسا ہے کچھ مرے ساتھ جھوٹ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ہوتا ہے ....عجیب سا بھاری پن عود آتا ہے ....مختصر ..یہ کے یہ متاثر کرنے کے لیہ گوگل ٹرانسلٹ سے مدد لی تھی ....اور شاید کامیاب رہا .....لیکن برا مت مانتے ..گا مجھ میں اور بھی بہت چیزیں ہیں متاثر کرنے کی جو میری اپنی ہیں ...:)
مثال کے طور پر ان کے منہ میں دانت۔۔۔
جو کہ ان کے اپنے ہیں۔۔۔
 
Top