تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

فاخر

محفلین
اس بزم میں آج ہی حاضر ہوا ہوں ۔ اور اس امید کے ساتھ کہ آپ سب باخیر و آفیت ہوں گے ۔
بھائی حسنین سمع خراشی کے لیے معذرت!! میں آپ کی لکھی ہوئی ’’آفیت‘‘ کے متعلق بات کررہا ہوں ،براہ کرم آپ اپنے پہلے پوسٹ پر نظر ڈالیں ۔
:p:p:p:p:p
 
Top