آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سیما علی

لائبریرین
بھرجائیاں تو ہوتی ہی سادہ ہیں معصوم چڑیاں جو اپنے آنگن کو چھوڑ کر سسرال کی رونق بڑھانے آتی ہیں ۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کو
سچ کہا آپ نے آپکی بھابھیاں بہت خوش قسمت ہیں جو اکلوتی نند اسقدر چاہنے والی پائی ماشاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ پاک کا جس قدرشکر ادا کریں ، کم ہے۔ ہمیشہ اچھے لوگوں سے ملوایا۔ اور اچھوں کے ساتھ برا تو نہں بنا جاتا نا۔ اسی باعث ہم بھی اچھے ہو گئے۔
 
بہت پسند ہے۔ پکی ہوئی مچھلی کھانے میں پسند ہے اور کچی والی ایکواریم میں۔ :D
مجھے بھی پسند ہے کُند مچھلی اُس میں کانٹا نہیں ہوتا اور اگر اُس کی فنگر فش بنائیں تو اور بھی اچھی پکتی ہے ، کچی تو ایکوریم میں ہی اچھی لگتی ہے باہر آئے گی نا کھانے کی رہے گی نا جینے کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیمہ اور چنےکی دال، ساتھ میں حمص (میرا خود کا بنایا ہوا)، ساتھ میں سلاد اور آخر میں چائے کا کپ، اس کے بعد انسولین کی ڈوز۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے بھی پسند ہے کُند مچھلی اُس میں کانٹا نہیں ہوتا اور اگر اُس کی فنگر فش بنائیں تو اور بھی اچھی پکتی ہے ، کچی تو ایکوریم میں ہی اچھی لگتی ہے باہر آئے گی نا کھانے کی رہے گی نا جینے کی۔
واقعی۔۔ وہ تو نہ کھانے کی رہے گی نہ جینے کی۔ اسے ایکواریم ہی میں رہنے دیتے ہیں ۔
 
Top