آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

زیک

مسافر
کل 14 فروری کی شام، ویلنٹائن ڈے سپیشل، پاپ کارن! وہ بھی بیوی کے ساتھ، اللہ اللہ!

popcorn.jpg
رومانوی فلم کا ذکر گول کر گئے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
کسی مووی کے انٹرول میں؟؟ :)
رومانوی فلم کا ذکر گول کر گئے؟
اجی کہاں کی فلم،کل شام گھر آتے ہوئے سڑک پر نظر آئے تو کافی سارے لے آیا اور کتاب کھول کر بیٹھ گیا اوپر سے بیوی آ گئی کہ میں بھی کھاؤنگی، میں نے کہا بسم اللہ بیگم، آؤ اسی طرح ویلنٹائن منا لیتے ہیں ۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
20180218_103534.jpg

باقر خانی , سموسے اور چائے
آج کا تازہ ناشتہ!
سیدہ شگفتہ بہن تصویر حاضر ہے ۔
20180218_103552.jpg
شکریہ محمد عدنان بھائی
تصویر کی مانند ذائقے میں بھی شاندار ہوں گے۔ باقرخانی پلیٹ جتنے بڑے سائز کی بھی ہوتی ہے ناں یا اس کا کچھ اور نام ہوتا ہے؟
 
شکریہ محمد عدنان بھائی
تصویر کی مانند ذائقے میں بھی شاندار ہوں گے۔ باقرخانی پلیٹ جتنے بڑے سائز کی بھی ہوتی ہے ناں یا اس کا کچھ اور نام ہوتا ہے؟
بہن وہ بڑی باقر خانی کہلاتی ہے,اس کے ذائقے سے لطف اور مزہ تازہ گرم گرم ہو تو آتا ہے ۔
 
Top