1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آج کی دلچسپ خبر!

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2017

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلو جی فساد کی جڑ ہی کٹ گئی!!!
    :heehee::heehee::heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یعنی ہماری حماقت پر اب تحقیق بھی ہونے لگی۔ :eek: آئندہ لیٹے لیٹے سستی کی ایکٹنگ کرنے کی کوشش کروں گا۔ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,733
    ایک اور ریسرچ کا نتیجہ کچھ ایسا ہو گا؛ آنکھ کھلتے ہی بستر سے باہر نکل آنے والے افراد گو کہ زیادہ ذہین، تخلیق سوچ کے حامل ہوتے ہیں تاہم انہیں اپنی ذہانت اور تخلیقی سطح کو بروئے کار لانے کا زیادہ وقت نہیں مل پاتا اور ان کی اوسط عمر بستر سے جلد باہر نکل آنے والے والوں کے مقابلے میں دس سے پندرہ برس کم ہوتی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر الحمد للہ، کہیں تو ہماری ذہانت کا اعتراف کیا گیا!!!
    :D:D:D
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 17, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کافی دیر تو نہیں لیکن بستر سے اٹھنے میں مجھے بھی دس سے بارہ منٹ لگتے ہیں بلا ناغہ، یہ وہ وقت ہے جو مجھے آنکھیں کھولنے کے بعد ایک سگریٹ پینے میں لگتا ہے۔ معلوم نہیں اب یہ بھی کسی "ذہانت" میں آئے گا یا نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    قبلہ آپ کی ذہانت کے تو سبھی معترف ہیں۔۔۔
    یہ دیر سے اٹھنے کا تو بس اک بہانہ مل گیا!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب تو ہمیں بھی اپنی خوبصورتی سے ڈر لگنے لگ گیا !!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک کالا تِل لگا لیں چہرہ مبارک پر، ردِ نظرِ بد ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چار پانچ یوم قبل اس جوڑے کی دو تصاویر دیکھیں تھیں۔ ملاحظہ کیجیے۔
    [​IMG]
    [​IMG]

    themewlyweds
    This is my beautiful husband. Of course, you can't see how beautiful he is because I make sure he keeps his beauty (read: identity) hidden as I am the only true haqdaar of it. Everything he is, all his achievements, dreams, all of his fkn life, he owes it to me. Any namehram's nazar is haraam on him, so I prefer he stay at home as the world is a bad place. However, it is ok when he goes out with me.
    I took him to dinner at @madroostapk last night. We only go there because they use steroid free chicken and we are very health conscious, especially after knowing how growth hormone injected chicken can affect fertility. I don't want his fertility to be affected because his major purpose of existing is to give me children and make me a mother. So no matter what, I only bring him to eat out here.

    I Iove how he modestly hides himself while going out, as he is khuli tijori and I wouldn't want him to get molested. Even then if he gets molested, we will accept that as qismah and hope that the abuser will be punished in akhirah.
    I on the other hand can roam around and loiter on my own, in my chadda banyaan, in my tank top in my spaghetti strap top or even shirtless, because I am a woman. I am not scared of other women. They will not assault me. And even if they do, I will not talk about it because it will prove me weak and defenceless in front of the whole wide world. A woman is not supposed to be weak, you know, we were created to be strong and macho.
    Also, I let him go out to work and drive cuz I am a strong believer in equality. However, looking at na-mehrams and interacting with them in any way is strictly prohibited. It is my duty to ensure these practices as a pious husband is my key to jannah, how will I get to sleep with 70 virgins in the afterlife warna?

    Also photography and all is also haraam but we had to do this since in attempt to educate you all and save you from qabar ke saanp and jahannum ki aag.

    Where's my medal?
    .​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تو وہی اسلامی احکامات کا مذاق اڑانے والی سیریز یے...
    ورنہ بیان کردہ کہانی نری بکواس ہے!!!
     
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس میں بھلا کوئی شک ہے۔ خاتون (حرا منان) فیمینسٹ حلقوں میں کافی نامی گرامی ہیں اور پچھلے سال ڈیفینس کراچی میں کسی کار والے کو ہراسمنٹ کرنے پر تھانے میں بند بھی کروا چکی ہیں۔ اور اس بہادری کے صلے میں کچھ مارننگ شوز کا حصہ بھی بنی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,714
    انسان تو انسان ، گوریلا بھی سیلفی کے شوقین نکلے
    [​IMG]
    گوریلاتصویر کچھواتے ہوئے انسانوں کی نقل کر رہے ہیں۔ فوٹو کریڈٹ : رینجرز ماتھیو شامیو

    تصویر بنوانا کون پسند نہیں کرتا، کیا بوڑھے، جوان کیا بچے، جیسے ہی کیمرا دیکھا اور لگے تصویر کے لیے انداز دکھانے۔

    لیکن اب گوریلا بھی انسانوں کے ساتھ رہ رہ کر انسانوں جیسی حرکات کرنے لگے ہیں۔

    کانگو کے نیشنل پارک میں لی گئی ایک تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص سیلفی لے رہا ہے اور اس کے پیچھے دو گوریلے پوز دیے کھڑے ہیں۔

    یہ تصویر کانگو کے ورونگا نیشنل پارک میں گوریلاوں کے یتیم خانے میں لی گئی جہاں ان جانوروں کو رکھا جاتا ہے جن کے والدین شکاریوں کا شکار بن چکے ہوتے ہیں۔

    پارک کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ یہ گوریلا یہاں پر اس وقت سے ہیں جب یہ چھوٹے تھے۔یہاں ان کا انسانوں سے بہت قریبی رابطہ رہتا ہے اس لیے انہوں نے انسانوں کی نقل کرنا شروع کر دی ہے۔گوریلا نے انسانوں کی طرح دو ٹانگوں پر کھڑا ہونا بھی سیکھ لیا ہے۔عموماً ایسا نہیں ہوتا کہ گوریلا انسانوں کی اتنی نقل کریں۔

    انہوں نے بتایا کہ تصویر میں نظر آنے والے گوریلے نیشنل پارک کے رینجرز کو ہی اپنے والدین سمجھتے ہیں۔ ان دونوں کے والدین جولائی 2007 میں مارے گئے تھے، اس وقت ان کی عمریں دو اور چار ماہ تھی۔
     
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بچا ہے ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کنوارے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں بچیں گے، یہ کنوارے بھی نہیں بچیں گے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    چوہدری صاحب یہ تجزیہ ہے یا بد دعا :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,714
    تقدیر کا فیصلہ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر