آج کی دعا

*یااللہ* آسودگی اور تنگی‎ ‎میں ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کر دے.
*یاالله!* زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر ھیں.
*ياالله!* همارے نصیب میں وہ عطا کرجو همارے لیئے بہتری کاباعث ھو، اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما. دنيا اور آخرت کی ساری بھلائیاں عطا فرما اور خاتمه بالإيمان نصيب فرما.
*یا اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما ۔
*آمين يارب العالمين*
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ، أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلىٰ نَفْسِيْ طَرَفَةَ عَيْنٍ“
ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔

آمین
 
شرمین ناز

محفلین
رسول اللہ ﷺ کی دعا
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقام.
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر مرض ، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔..
آمین ثم آمین
 
شرمین ناز

محفلین
أَعُوذُ بِاللّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ جاہلوں میں سے ہوں
 
سیما علی

لائبریرین
اے اللہ! ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور گناہوں کے درمیاں حائل ہوجائے، اور اپنی ایسی اطاعت گزاری نصیب فرما جس کی بدولت تو ہمیں جنت میں داخل فرمادے، اور یقین کی وہ دولت عطا فرما جس کی برکت سے تو ہم پر دنیاوی مصیبتوں کا آسان فرمادے، اور ہمارے کانوں، آنکھوں اور طاقت کو ہماری زندگی کے لیے فائدہ مند بنا اور اسے ہمارے بعد بھی جاری فرما، اور ہم پر ظلم اور دشمنی کرنے والوں کے خلاف ہماری مدد فرما، اور ہماری مصیبتوں کو ہمارے دین میں داخل نہ فرما، اور ہم پر دنیاوی غموں کو حاوی نہ فرما، اور ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں۔

آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک تو رحمن ورحیم ہے
تیری شان عظیم ہے
تو یکتا و لاشریک ہے
اپنے حبیب کریمﷺ کی امتی بنایا
یہ تیرا احسان عظیم ہے
جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
تو رحمتہ للعالمینﷺ کے صدقے
ہم پر رحم فرما کرم فرما
آمین
 
اے اللہ آپ ہی کی قدرت سے ہم نے صبح کی اورآپ ہی کی قدرت سے ہم نے شام کی ،اورآپ ہی کی قدرت سے ہم جیتے ہیں اور آپ ہی کی قدرت سے ہم مرتے ہیں،اور آپ ہی کی طرف اٹھ کرجاناہے۔
 
اللہ پاک تو رحمن ورحیم ہے
تیری شان عظیم ہے
تو یکتا و لاشریک ہے
اپنے حبیب کریمﷺ کی امتی بنایا
یہ تیرا احسان عظیم ہے
جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
تو رحمتہ للعالمینﷺ کے صدقے
ہم پر رحم فرما کرم فرما
آمین
امین
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اے اللہ! ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور گناہوں کے درمیاں حائل ہوجائے، اور اپنی ایسی اطاعت گزاری نصیب فرما جس کی بدولت تو ہمیں جنت میں داخل فرمادے، اور یقین کی وہ دولت عطا فرما جس کی برکت سے تو ہم پر دنیاوی مصیبتوں کا آسان فرمادے، اور ہمارے کانوں، آنکھوں اور طاقت کو ہماری زندگی کے لیے فائدہ مند بنا اور اسے ہمارے بعد بھی جاری فرما، اور ہم پر ظلم اور دشمنی کرنے والوں کے خلاف ہماری مدد فرما، اور ہماری مصیبتوں کو ہمارے دین میں داخل نہ فرما، اور ہم پر دنیاوی غموں کو حاوی نہ فرما، اور ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں۔

آمین۔
آمین
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اللہ پاک تو رحمن ورحیم ہے
تیری شان عظیم ہے
تو یکتا و لاشریک ہے
اپنے حبیب کریمﷺ کی امتی بنایا
یہ تیرا احسان عظیم ہے
جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
تو رحمتہ للعالمینﷺ کے صدقے
ہم پر رحم فرما کرم فرما
آمین

آمین
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔

آمین
 
رب کریم آپکو دو جہاں کی عزت و سربلندی صحت و تندرستی کشادہ رزق حلال اور خوشحال زندگی عطا فرمائے
رب کریم آپکو اپنے مقربین صالحین اور کاملین میں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے
وہ زبان جس میں حلاوت ہو
وہ آنکھ جسمیں حیاء ہو
وہ سینہ جسمیں قرآن ہو
وہ قبر جسمیں سکون ہو
وہ ایمان جسمیں لذت ہو
وہ چال جسمیں عاجزی ہو
وہ دل جسمیں اللہ کا ڈر ہو
وہ زندگی جسمیں اسلام ہو
اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں ہو۔
 
اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے
وہ زبان جس میں حلاوت ہو
وہ آنکھ جسمیں حیاء ہو
وہ سینہ جسمیں قرآن ہو
وہ قبر جسمیں سکون ہو
وہ ایمان جسمیں لذت ہو
وہ چال جسمیں عاجزی ہو
وہ دل جسمیں اللہ کا ڈر ہو
وہ زندگی جسمیں اسلام ہو
اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں ہو۔
 
اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے
وہ زبان جس میں حلاوت ہو
وہ آنکھ جسمیں حیاء ہو
وہ سینہ جسمیں قرآن ہو
وہ قبر جسمیں سکون ہو
وہ ایمان جسمیں لذت ہو
وہ چال جسمیں عاجزی ہو
وہ دل جسمیں اللہ کا ڈر ہو
وہ زندگی جسمیں اسلام ہو
اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللہ ﷺ کے پڑوس میں ہو۔
امین
 
ترجمہ: اے وہ ذات جو سدا زندہ ہے اور ساری کائنات سنبھالے ہوئے ہے!میں تیری رحمت ہی سے فریاد طلب کرتا ہوں ،میرے تمام اَحوال کی اِصلاح فرما اور ایک پلک جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرےنفس کے حوالہ نہ فرما۔

آمین
امین
 
سیما علی

لائبریرین
دعا ہے اللہ رب العالمین سے
اللہ پاک ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے
اور ہمارے دلوں کو اپنی رقبت کی طرف پھیر دے،
ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور نیک عمل کرنے والے لوگوں کے ساتھ شامل کردے

Top