آج کی تصویر

محمد فہد

محفلین
13321832_1037671652970072_3796857896421513900_n.jpg
 
یہ کسی دور دراز گاؤں یا شہر کے ہسپتال کا نہیں بلکہ دار الحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز کا منظر ہے۔
جنہوں نے انسانی کان کا نیا مصرف متعارف کروایا ہے۔
13327612_1182100758491054_2771371742277533432_n_zps5atmwi0s.jpg~original
 
آخری تدوین:
ہم تو تلاش کر دیں گے فرق۔۔۔ لیکن پھر بہت سے لوگوں ہمارا تلاش کیا فرق ہضم نہ ہوگا۔۔۔۔
میں تو پورا ایک گھنٹہ فرق تلاش کرتی رہی مجھے تو دونوں شخصیات "قندیل بلوچ" اور "عامر لیاقت" میں کوئی خاص فرق نظر نہیں آیا
 
Top