آج کی تصویر

POTD-elephant_3601496k-large_trans++qVzuuqpFlyLIwiB6NTmJwfSVWeZ_vEN7c6bHu2jJnT8.jpg
 

محمد فہد

محفلین
گوگل
گزشتہ سال دنیا کے قیمتی ترین برائنڈازکی فہرست میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کمپنی گوگل نے اس سال ایپل کو شکست دے کر اس فہرست میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی ۔۔ایک سال کے دوران گوگل اثاثوں میں 40فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گوگل کے
اثاثوں کی مالیت 158.84۔۔ ارب ڈالر ہے​
13329720_651609928319815_1488407579_n.png
 
آخری تدوین:

محمد فہد

محفلین
دنیا کی سب سے بڑی چھپلکی
دنیا کی سب سے بڑی چھپلکی کا نام مورڈریگون ہے۔۔اس کی لمبائی تین میٹر ہے یہ انڈونیشا میں ہے اس کا وزن 135 کلو گرام ہے
اور یہ زمین پر دوڑتی ہے ۔۔


13384698_651609594986515_672508893_n.png
 

محمد فہد

محفلین
چیتے کی رفتار محض ستر سے پچھتر میل فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔۔۔ جبکہ پریگرن فالکن کی رفتار جھپٹامارتے وقت دوسومیل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔
نیشنل جیوگرافک کے ایک پروگرام کے مطابق اسکی سب سےزیادہ ریکارڈ سپیڈ دوسوبیالس میل فی گھنٹہ ہے ۔۔۔

13335196_651609608319847_93578673_n.png
 

محمد فہد

محفلین
ساؤ پولو ایک ایسا شہر ہے۔ جہاں گزشتہ سالوں سے شہر کے اندر اشتہارات لگانے پر پبندی عائد ہے۔۔۔
13285758_651630251651116_318551796_n.png
 
Top