آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,317
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,857
    موڈ:
    Daring
    جناب یہ پنجاب پولس ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ دے۔ کسی کو بھی بچوں کا دکھ نہ دکھائے۔ بچوں کی طرف سے کسی آزمائژ میں نہ ڈالے۔ آمین!
    ثم آمین!
    اس حالت میں بھی اپنے عزیز کی انگلی تھامی ہوئی ہے۔
    یا اللہ رحم!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    آن لائن امتحان تمام ایس او پیز کے ساتھ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس بندے کو یا جس نے فوٹو کی تصدیق کی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا دونوں ہی کو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,904
    بچپن میں یہ دیکھنے کا بھی اپنا مزا ہوتا تھا :)
     
    • متفق متفق × 3
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    گھوڑے کی زین کے ساتھ جو پاؤں رکھنے کیلیئے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکاب
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں نے تو بچپن میں یہ بھی بہت دیکھا ہے۔۔۔۔محمد عبدالرؤف
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,904
    لیکن میں نے کبھی ایسے مناظر نہیں دیکھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہ جانے انہوں نے آپ کو کیا سمجھ کر مخاطب کیا۔۔۔
    اونٹ یا اونٹ والا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اف۔۔۔۔۔۔ عمران بھائی۔بری بات ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,904
    میرا قد اتنا بڑا نہیں کہ اونٹ کہلوایا جاؤں ہاں دوسری بات ہو سکتی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر