آج کی تصویر

زینب

محفلین
جب خون ہے گرم پھر کاہے کا ڈر !

image002.jpg

یہ تم نیچے والے ہو یا اوپر والے:rollingonthefloor:
 

زونی

محفلین
میں نے سوچا نظر نہ لگ جائے:blushing: ویسے بھی آجکل سورج کی شعاعوں سے بچنا پڑتا ھے ،یہ کھیرے والا وال تم بھی آزمانا ہاں :grin:
 
Top