آج کی تصویر

تعبیر

محفلین
cp.jpg

بشکریہ حیدرآبادی

کچھ نظر ہی نہیں آرہا :surprise:
 

مغزل

محفلین
527059_335453399846002_209496135775063_949784_920411310_n.jpg

اللہ تعالیٰ کی قدرت ! ہری پور ہزارہ میں گندم کے کھیت میں نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
جی یہ ہمارے گاؤں کی بات ہے اور ہم نے خود ویڈیو بنائی تھی سی ڈی میں محفوظ بھی ہے اور خود موقع پر موجود بھی تھے ۔۔ جزاک اللہ
 

زلفی شاہ

لائبریرین
جی یہ ہمارے گاؤں کی بات ہے اور ہم نے خود ویڈیو بنائی تھی سی ڈی میں محفوظ بھی ہے اور خود موقع پر موجود بھی تھے ۔۔ جزاک اللہ
بھائی ! شکریہ آپ نے تصدیق کر دی ۔اگر ممکن ہو تو اس ویڈیوکو اردو محفل میں شئیر کر دیں۔ تاکہ مسلمانوں کا ایمان تازہ ہو۔
 
Top