آج کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
سپر بوائے

Batenab.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اونٹ کا سالم بچہ ہے۔ اور یہ اوندھے منہ لیٹا ہوا نہیں بلکہ سیدھا سیدھا بیٹھا ہوا ہے۔

سالم بکرے تو میں نے بھی دیکھے ہیں چاولوں کے بڑے سارے تھال پر۔ لیکن اونٹ کی یہ تصویر فوٹو شاپ کا کمال ہے۔
 
مجاز

محفلین

شمشاد بھائی۔۔۔ مجھے لگتا ہے یہ فوٹو شاپ کا نہیں عربوں کی:tongue: بے پناہ دولت کا کمال ہے۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top