آج کی تصویر - 2
م مارگالہ عسکری محفلین اگست 6، 2014 #2,282 شمشاد نے کہا: غور سے سُنو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آؤ بچو سنو کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2014 #2,283 اُمِ اریبہ نے کہا: اگر ایسی فراک بنائی جائے تو کیسی لگے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی کی فراک بنانی ہے۔ آپ کو معلوم ہے ناں بقول یوسفی مہمان اور مچھلی تیسرے دن سے بدبو دینا شروع کر دیتے ہیں۔
اُمِ اریبہ نے کہا: اگر ایسی فراک بنائی جائے تو کیسی لگے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مچھلی کی فراک بنانی ہے۔ آپ کو معلوم ہے ناں بقول یوسفی مہمان اور مچھلی تیسرے دن سے بدبو دینا شروع کر دیتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین اگست 9، 2014 #2,289 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسری بیوی کی جلد از جلد تلاش کرنے کی جدوجہد
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 9، 2014 #2,293 عبدالقیوم چوہدری نے کہا: گم ہی ہو گئی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنا پیارا بچہ ہے
قیصرانی لائبریرین اگست 9، 2014 #2,296 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسے بے نام ہی رہنے دیں
شمشاد لائبریرین اگست 11، 2014 #2,300 عبدالقیوم چوہدری نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے۔