کس قدر جی چاہتا ہے ان میں سے کسی بنچ پر بیٹھنا اور شاعری سوچنا،ہوا چل رہی ہو،پتے اُڑ رہے ہوں۔۔جی چاہتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن۔۔۔
میّاںبیٹھ تو جائیں لیکن گھر کے کام کون کرے گا؟
علم کا سمندر اور ادراک کی کشتی
واہ۔۔۔ خوبصورتعلم کا سمندر اور ادراک کی کشتی
شکریہواہ۔۔۔ خوبصورت
عنوان تو جاسمن بہن اور قیصرانی بھائی نے خوب دیا۔ لیکن مجھے ایک نظم یاد آگئی اس تصویر کو دیکھ کر۔
بہت خوب۔ کیا ذہانت ہے!علم کا سمندر اور ادراک کی کشتی
بہت ہی خوبصورت شاعری اور" تصویر کشی "کرتی ہے۔۔۔عنوان تو جاسمن بہن اور قیصرانی بھائی نے خوب دیا۔ لیکن مجھے ایک نظم یاد آگئی اس تصویر کو دیکھ کر۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھڑکی، چاند، کتاب اور میں
مدت سے اک باب اور میں
شب بھر کھیلیں آپس میں
دو آنکھیں، اک خواب اور میں
موج اور کشتی ساحل پر
دریا میں گرداب اور میں
شام، اداسی، خاموشی
کچھ کنکر، تالاب اور میں
ہر شب پکڑے جاتے ہیں
گہری نیند، کتاب اور میں
آگہی کا عذاب ڈس لے گا
زندگی بھر کتابِ زندگی سے بچناآگہی کا عذاب ڈس لے گا
زندگی بھر کتاب سے بچنا