آج کی تصویر - 2

14+-+1
 

ابن رضا

لائبریرین
ویسے تو یہ تصویر ہیلی کاپٹر سے لی گئی ہے۔ لیکن جس جگہ اس وقت کیمرہ مین موجود ہے۔ وہ بالکل میرے دفتر کے اوپر بنتا ہے۔ :)
حضور کیمرہ مین سڑک کے بیچوں بیچ معلق ہے جبکہ یہاں قرب و جوار میں اوور ہیڈ بریج کے وسط تک کوئی دفتر نہیں ہے۔ کہیں آپ کا دفتر بھی ہوا میں تو نہیں:surprise::sneaky:
 
Top