آج کی تصویر - 2

سیما علی

لائبریرین
usoBsLU_d.jpg
چائے سے زیادہ مزا ساتھ بیٹھنے میں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہے ہمارا میڈیا۔ پاکستان کے بہت بڑے ٹی وی چینل "دنیا ٹی وی" خبروں میں بتا رہے ہیں کہ 31 اپریل بھی ہوتی ہے۔ جب میں نے یہ سین محفوظ کیا، تو اتفاق سے یہ اشتہار چل رہا تھا جس میں بچہ ہنس رہا ہے۔ اس سے یہی سمجھ لیں کہ یہ بچہ ہمارے میڈیا پر ہنس رہا ہے۔

31-April.jpg
 
Top