آج کی تصویر - 2

کاظمی بابا

محفلین
مشینی "دستکاری"، ساختہءِ پاکستان۔
11151022_670241249786272_2366281772780130428_n.jpg

11245805_668549993288731_2390252622288521324_n.jpg
11953084_721480071329056_2800378953200788688_n.jpg
 
arifkarim

معطل
مشینی "دستکاری"، ساختہءِ پاکستان۔
11151022_670241249786272_2366281772780130428_n.jpg

11245805_668549993288731_2390252622288521324_n.jpg
11953084_721480071329056_2800378953200788688_n.jpg

کیا یہ دستکاری چنیوٹ کی ہے؟ پچھلی بار پاکستان میں قیام کےدوران چنیوٹ جانے کا اتفاق ہوا اور وہاں لکڑی کے یہ فن پارے دیکھ کر عقل دنک رہ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ فن سوائے اس شہر کے اور دیگر شہروں میں بہت کم پایا جاتا ہے۔
 
جی، یہ فن چنیوٹ کے بابائے ترکھاناں الہٰی بخش پیرجاہ نے شروع کیا اور چنیوٹ میں حیات محل تعمیر کیا۔
اب اس فن کو زبوں حالی کا سامنا ہے کیونکہ اس قدر محنتی ترکھان ناپید ہو تے جا رہے ہیں۔
ہمارا پراجیکٹ تھا کہ اس فن کو جدید ترین ڈیزائننگ، تھری ڈی اور سی این سی کے ذریعے سہل اور تیز کیا جائے۔
یہ سیمپلز اسی پراجیکٹ کی ابتدائی پیداوار ہیں۔

یہ ریسرچ، ڈویلپمنٹ اور تربیت کا پراجیکٹ ہے۔
https://www.facebook.com/HayatMahalEngravers?fref=ts
 
کاظمی بابا

محفلین
ا
جی یہ بات درست ہے۔ کیونکہ ہمیں بہت حیرت ہوئی کہ اتنی محنت والے کام کی اتنی کم قیمت کیسے وصول ہو رہی ہے۔
اب ہم انہی ترکھانوں کو جدید مشینوں کے استعمال سے اس پیشہ کو بہتر اور منافع بخش بنا رہے ہیں۔
یہ مشینیں خاص طور پر چنیوٹی کام کے لئے ڈیزائن کی گئی ہیں۔
 
Top