آج کی تازہ جگت :D

فلک شیر

محفلین
ٹھیک کہا آپ نے۔

دنیا نیوز سے سہیل احمد کے ساتھ پیش کیے جانے والا پروگرام "حسبِ حال" پھر بھی کچھ بہتر تھا لیکن جیو کا پروگرام تو مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے۔

لوگ کہتے ہیں کہ کبھی کبھی شہروں کے متعلق معلوماتی باتیں اس پروگرام میں شامل کی جاتی ہیں۔
جی "حسب حال"بھی انہی کا شروع کیا ہوا تھا، لیکن بعد میں یہ صاحب جیو پہ آ گئے اور اب وہی سٹیج ڈراموں والی صورتحال ادھر بھی موجود ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی آپ نے ٹھیک کہا ، اوپر والا لفظ جو اردو میں مستعمل ہے ، اصل میں ہندی الاصل یا سنسکرت سے ہے اور وہی جَگ سے جَگَت ہے ۔ یہ والا بھی مستعمل ہے ، بلکہ مشہور ہے "ضلع جگت "۔ یہاں دیکھیے

یعنی یہ لفظ سنسکرت کا ہے۔ ایک بار شاید نین بھائی سے بھی اس سلسلے میں بات ہوئی تھی اور انہوں نے بھی یہی بات بتائی تھی جو ہمارے ذہن سے نکل گئی۔

عموماً یہ لفظ پنجابی بولنے والوں سے زیادہ سننے میں آتا ہے سو ہم نے سمجھا کہ یہ پنجابی کا ہی لفظ ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اچھا تو اب یہاں جگت بازی بھی ہوگی،

یہ محفل کچھ یوں ہو جائے گی،

اردو محفل تھیڑ میں آج ہی دیکھیے

بھاگ لگے رہین

ہدایتکار، پروڈیوسر، مصنف، موسیقار، فنکار۔ لئیق احمد
-------------------------

ع - ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ;)
 
:(

ہدایتکار، پروڈیوسر، مصنف، موسیقار تک تو میں اکیلا ٹھیک ہوں لیکن فنکار میں اکیلا نہیں :)
بلکہ اس لڑی میں حصہ لینے والے سارے ہی فنکار ہیں۔ o_O;)
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
اچھا تو اب یہاں جگت بازی بھی ہوگی،

یہ محفل کچھ یوں ہو جائے گی،

اردو محفل تھیڑ میں آج ہی دیکھیے

بھاگ لگے رہین

ہدایتکار، پروڈیوسر، مصنف، موسیقار، فنکار۔ لئیق احمد
-------------------------

ع - ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ;)

ویسے جب عوام کا عمومی مزاج ہی ایسا ہو گیا ہو تو محفل میں کیوں نہیں۔ :)

:(

ہدایتکار، پروڈیوسر، مصنف، موسیقار تک تو میں اکیلا ٹھیک ہوں لیکن فنکار میں اکیلا نہیں :)
بلکہ اس لڑی میں حصہ لینے والے سارے ہی ہیں۔ o_O;)

یہ باتیں اگر آپ لوگ پہلے کر لیتے تو ہم خود ہی لغت میں سر مار لیتے لیکن یہاں آ کر نہ جھانکتے۔ :D:)
 
محمداحمد

لائبریرین
یاد رکھیئے ۔حقائق چھپانا کتمان علم کے زمرے میں آتا ہے:LOL:

ایسے معاملات میں آگہی عذاب بن جاتی ہے سو مصلحت کا تقاضہ یہی ہے کہ چاہے "کوئی" لاکھ اُکسائے تہذیبی معاملات میں اقدار کو افکار پر ترجیح دی جائے۔ :):):)

ویسے آپ مجھے اسی لئے اتنا پکا کر رہے ہیں نا کہ میں آپ کا نام نہ لے دوں؟ :p:p:p
 
ساقی۔

مصلحت کا تقاضہ تو یہ ہے کہ عذاب کو جتنی جلدی ہو سکے خود سے اتار کر اگلے گھر بھیج دینا چاہیے۔:happy:

ہمیں اپنی فکر نہیں ۔ ڈر یہ ہے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام بھی آئیں گے۔:rollingonthefloor:
 
محمداحمد

لائبریرین
مصلحت کا تقاضہ تو یہ ہے کہ عذاب کو جتنی جلدی ہو سکے خود سے اتار کر اگلے گھر بھیج دینا چاہیے۔:happy:

:)

ہمیں اپنی فکر نہیں ۔ ڈر یہ ہے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام بھی آئیں گے۔:rollingonthefloor:

شاید اسی لئے آپ اس قدر اصرار کر رہے ہیں۔ :D:p

ہمیں اپنی فکر نہیں ۔ ڈر یہ ہے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے نام بھی آئیں گے۔:rollingonthefloor:

غالباً یہاں آپ غلطی سے "خوشی" کے بجائے "ڈر" لکھ گئے ہیں۔ :):ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے آپ نے اس دھاگے میں بلاوجہ دعوت دی۔ میں جگت نہیں مارتا۔ البتہ آپ نے ایک سنجیدہ مزاج آدمی کو دعوت دے کر ضرور ہم پر جگت کس دی ہے۔ :)
 
Top