آج کی تازہ جگت :D

آج کل تقریباً سارے ہی لوگ مذاق مسخری کرتے رہتے ہیں۔ اور دوستانہ ماحول میں ایک دوسر ے کو جگتیں بھی لگاتے رہتے ہیں۔
سارے احباب سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد ہونے والی ایس جگتیں شریک کریں اور اپنی اور دوسروں کی جگتانہ مہارت کا مظاہرہ کریں۔ :D:p
میری اج کی تازہ ترین جگت نیچے ملاحظہ کریں اور حسب ہمت و حوصلہ و مہارت داد بھی پیش کریں اور اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
میرا حصہ یوں ہے۔
آج صبح ہمارے علاقے میں آندھی نما تیز ہوا چل رہی تھی۔ ہمارا ایک شرارتی ورکر بھی میرے پاس ہی کھڑا تھا۔ اچانک تیز ہوا کی وجہ سے آفس کا نوٹس بورڈ اچھل کر اس شرارتی ورکر کو آلگا۔ میں نے ہنستے ہوئے اس سے کہا کہ لگتا ہے ہوائی چیزیں بھی تمہارے خلاف ہوئیں ہیں اسی لئے کسی ہوائی چیز نے نوٹس بورڈ تمہیں اٹھا کر مارا ہے۔ شاید ماضی میں تم نے کسی چڑیل سے بھی بے وفائی کی تھی جس کا بدلہ اس نے آج تمہیں نوٹس بورڈ مار کر لیا ہے۔ :D
 
آخری تدوین:

وعلیکم خوش آمدید۔۔۔ اس میں جگت کہاں ہے؟
یہ

اس نے کیا جواب دیا؟
 
Top