آج کی آیت

سیما علی

لائبریرین
ZRejTMR.jpg
 

سیما علی

لائبریرین

بِسمہ اللہ الرحمنٰ الرحیم

وَاللَّيْلِ اِذَا يَغْشٰى (1)
رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھا جائے۔
وَالنَّ۔هَارِ اِذَا تَجَلّ۔ٰى (2)
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو۔
وَمَا خَلَقَ الذَّكَ۔رَ وَالْاُنْثٰى (3)
اور اس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کو بنایا۔
اِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتّ۔ٰى (4)
بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے۔
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَاتَّقٰى (5)
پھر جس نے دیا اور پرہیز گاری کی۔
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰى (6)
اور نیک بات کی تصدیق کی۔
فَسَنُ۔يَسِّرُهٝ لِلْيُسْرٰى (7)
تو ہم اس کے لیے جنت کی راہیں آسان کر دیں گے۔
وَاَمَّا مَنْ م بَخِلَ وَاسْتَغْنٰى 8
اور لیکن جس نے بخل کیا اور بے پروا رہا۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
(اﷲُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِیثِ کِتَاباً مُتَشَابِھاً مَثَانِیَ تَقْشَعِرُّ مِنْہُ جُلُودُ الَّذِینَ یَخْشَونَ رِبَّھُمْ ثُمَّ تَلِینُ جُلُودُھُمْ وُقُلَوبُھُمْ اِلَی ذِکْرِ اﷲِ...) (زمر٢٣)

''اللہ نے بہترین کلام اس کتاب کی شکل میں نازل کیا ہے جس کی آیتیں آپس میں ملتی جلتی ہیں اور بار بار دہرائی گئی ہیں کہ ان سے خوف خدا رکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، اس کے بعد ان کے جسم اور دل یاد خدا کے لئے نرم ہوجاتے ہیں۔''
 
Top