قیصرانی
لائبریرین
اس دن انٹرنیٹ پھسل گیا تھا۔ ابھی جا کر دوبارہ لائن پر آیا ہے تو میںبھی موجود ہوںشائستہ نے کہا:قیصرانی ، آج کا ذکر نہیںکیا آپ نے ،،، کیا آج شوز بدل لیے تھے جو پھسلے نہیں آپ![]()
ٹراؤزر اور ساتھ ایک ہلکی نیلی شرٹ۔ گھر میں ننگے پاؤں ہی
اس دن انٹرنیٹ پھسل گیا تھا۔ ابھی جا کر دوبارہ لائن پر آیا ہے تو میںبھی موجود ہوںشائستہ نے کہا:قیصرانی ، آج کا ذکر نہیںکیا آپ نے ،،، کیا آج شوز بدل لیے تھے جو پھسلے نہیں آپ![]()
ایڑی زیادہ اونچی تو نہیں؟دوست نے کہا:پاؤں میں سینڈل ہیں۔![]()
![]()
ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ مبارکبادشمشاد نے کہا:آج اتنی بارش ہوئی ہے یہاں کہ پرانی سب کسریں نکل گئی ہیں۔
رات کو بھی ہوئی تھی خوب گرج چمک کے ساتھ۔ اور سردی بھی ایکدم سے خوب ہو گئی۔
تو پینٹ شرٹ کے ساتھ یہ موٹی والی چمڑے کی جیکٹ پہننی پڑی۔
سمجھ گیا جنابدوست نے کہا:جی سینڈل سمجھ لیں یا چپل۔
کچھ اسی قسم کی چیز ہے پشاوری چپل کہہ دیتا لیکن بنی ہوئی چائنہ کی ہے۔
ادھر تو اب یہ حال ہے کہ جوتے بنانے والے چائنہ کے جوتوں کے تاجر بن گئے ہیں۔
![]()
F@rzana نے کہا:میں سمجھی کہ صنف نازک کی طرف سے یہ دھاگہ کھولا گیا ہوگا ایںیہ کیا،یعنی آپ لوگ بھی اتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اف
خوامخواہ ہمیں بدنام کیا ہوا تھا۔
میں نے لائٹ بلو جین کے ساتھ بلیک اینڈ وہائٹ ٹاپ پہنی ہوئی ہے۔۔۔۔پھر!
سارا لباس سونے کا بنا ھوا ہے؟شمشاد نے کہا:اس وقت تو سونے کا لباس پہنا ہوا ہے۔![]()
آج موسم بالکل بہترین ہے۔ درجہ حرارت جمع چھ ڈگری اس لئے آج کا دن تو جیکٹ وغیرہ کے تکلف کے بغیر۔ ڈارک بلیو شرٹ اور ڈارک بلیو جینز ہی۔ پیروں میں سفید سروس چیتا شوزشمشاد نے کہا:سردی بہت ہے اس لیے گرم کپڑے اور اوپر موٹی سی چمڑے کی جیکٹ۔
شمشاد نے کہا:پتہ ہے ناں جلدی کا کام کس کا ہوتا ہے؟آئیندہ احتیاط کیجیئے گا۔
![]()
![]()