ظفری
لائبریرین
ماوراء نے کہا:اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
ارے تو کیا ہوا ماوراء ۔۔۔ کہ شمشاد بھائی نے دماغ غائب کروادیا ۔۔۔ ایسی چیز رکھنے کا کیا فائدہ تھا جو کام ہی نہیں کرتی تھی ۔
