آج کا دن ( 17 رمضان ؟)

پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک عورتیں نا پاک مردوں کے لئے(مفھوم آیت سورت النور)

آج کا دن حضرت امومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ جن کی صفائی خود اللہ جل جلالہ نے بیان کی ،کی وفات کا دن ہیں اس دن مسلمانوں کی ماں نے اس دار فانی کو الوداع کہا اور خالق حقیقی سے جا ملیں.

اللہ ہم سب کو اپنی ماں کی عزت اور ناموس کے لئے قمر بستہ ہونے کی توفیق عنایت فرماے.امین ثمّ امین.
486557_10151086404530859_450261235_n.jpg
 
Top