محسن حجازی
محفلین
السلام و علیکم محسن بھائی!
آپ بہت کم کم آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں ایک نئے انداز کے ساتھ۔
ایک لمحے کو لگا کہ میں اردو محفل نہیں "ڈسکوری یا جیوگرافک چینل" دیکھ رہا ہوں۔![]()
ہماری یہ حالت مسلسل نیشنل جیوگرافک دیکھنے کے سبب ہی ہوئي ہے۔

السلام و علیکم محسن بھائی!
آپ بہت کم کم آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں ایک نئے انداز کے ساتھ۔
ایک لمحے کو لگا کہ میں اردو محفل نہیں "ڈسکوری یا جیوگرافک چینل" دیکھ رہا ہوں۔![]()

ہماری یہ حالت مسلسل نیشنل جیوگرافک دیکھنے کے سبب ہی ہوئي ہے۔![]()
میں نے یہ نام پہلے نہیں سنا ۔۔۔۔۔۔۔سریاب کی طرف۔
میں نے یہ نام پہلے نہیں سنا ۔۔۔۔۔۔۔
ابو سے کیوں ۔۔۔۔۔۔ گوگل میں سرچ کرونگی تو مل جائے گا ۔۔۔۔اپنے ابو سے پوچھنا۔۔
کوئٹہ کا سب سے بڑا علاقہ ہے۔
ہاہاابو سے کیوں ۔۔۔۔۔۔ گوگل میں سرچ کرونگی تو مل جائے گا ۔۔۔۔