آج کا دن کیسا رہا؟

زین

لائبریرین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو امی اور ابو نہیں ڈانٹتے صرف نصیحت کرتے ہیں۔

--------
آج لگتا ہے شام تک مصروف ہی گزرے گا، دن
 

شمشاد

لائبریرین
امیوں کی ڈانٹ ناشتے کے طور پر اگر مل جائے تو سارا دن اچھا گزرے گا۔ اور ویسے بھی امیوں کی ڈانٹ کا بُرا نہیں مناتے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
شمشاد بھائ ایک بات پوچھوں؟ آپ ہنسیں گے نہیں اور میرا مزاق بھی نہیں اڑائیں گے اور چپکے سے جواب دینا پڑیگا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top