آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی عائشہ، کیا حال ہیں آپ کے؟ اور آپ کا دن کیسا گزرا آج؟
شکر ہے خیال آگیا۔
السلام علیکم اپیا
مس کررہی ہوں بابا
پہلے تو جلدی سے خود کو گرین کیجئے اگر کچھ پرابلم نہیں تو۔
میں ٹھیک ہوں اپیا، دن بھیا اچھا رہا۔
آپ سنائیے کیسی ہیں؟ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکر ہے خیال آگیا۔
السلام علیکم اپیا
مس کررہی ہوں بابا
پہلے تو جلدی سے خود کو گرین کیجئے اگر کچھ پرابلم نہیں تو۔
میں ٹھیک ہوں اپیا، دن بھیا اچھا رہا۔
آپ سنائیے کیسی ہیں؟ :)

عائشہ میں کل لکھ رہی تھی یہاں تو بجلی کے دغا دینے کا وقت تھا تو میسج رہ گیا آپ تک نہ پہنچ سکا۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
آپ کا دن آج کا کیسا گزرا؟
اوکے جب آپ آئیں گی تو پھر گرین کر لینا ہے
 
ٹھیک گزرا اپیا
جی ٹھیک ہے
 
وجی

لائبریرین
کیا سنائیں دن کا
ویسے ایک دھاگا ایسا بھی ہونا چاہیئے آپکی صبح کیسی ہوئی

آج صبح صبح دھم ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی تو ہم سمجھے شاید قریب میں ایکسپو میں نمائش میں کچھ ہوا ہے
ہتھیاروں کا ڈھیر جو لگا رکھا ہے ۔ o_O
لیکن کچھ دیر بعد خبروں میں دیکھا کہ ناظم آباد میں دھماکا ہوا ہے
بس پھر سوچا کہ آفس جانا چاہیئے کہ نہیں
خیر پھر ہم نکل پڑے
اور ابھی تک کم ہی لوگ آئیں ہیں
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
الحمدللہ اچھا گزررہا ہے؟
بس ایک چھوٹی سی ٹینشن چل رہی ہے اللہ خیر کرے گا ان شاء اللہ۔
میرابھائی 8 ماہ قبل برین ٹیومر سے انتقال ہوا تھا،، اب ساس امی کو بھی کان کے اندرونی طرف
دماغ سے لگا ہوا ٹیومر ہے جو ملینگننت ہے اسٹیج 4۔
ساتھ ہی ساتھ ذیابطس اور بلڈ پریشر۔
کیمو سیشن 4 ہوچکا 2 باقی ہے۔
لیکن کل سے نہ کچھ کھا سک رہی ہے نہ پی سک رہی ہے
دعاء کی درخواست ہے،
 
سیماب

اللہ آپ کی ساسو امی کو صحت کاملہ عطافرمائے آمین
 
وجی

لائبریرین
السلام علیکم
الحمدللہ اچھا گزررہا ہے؟
بس ایک چھوٹی سی ٹینشن چل رہی ہے اللہ خیر کرے گا ان شاء اللہ۔
میرابھائی 8 ماہ قبل برین ٹیومر سے انتقال ہوا تھا،، اب ساس امی کو بھی کان کے اندرونی طرف
دماغ سے لگا ہوا ٹیومر ہے جو ملینگننت ہے اسٹیج 4۔
ساتھ ہی ساتھ ذیابطس اور بلڈ پریشر۔
کیمو سیشن 4 ہوچکا 2 باقی ہے۔
لیکن کل سے نہ کچھ کھا سک رہی ہے نہ پی سک رہی ہے
دعاء کی درخواست ہے،
اللہ ان پر اپنا رحم و کرم کرے
اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top