آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
سکون نہیں، دوگنا کام کہیں، بازار کے چکر، پیکنگ، یہ لینا ہے وہ لینا ہے۔ پاکستان جانے کی تیاری کرنی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو پہلا بھی نہیں معلوم:(

پہلے والا کچھ یوں ہے:grin:

436247644db3eaac1fo.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top