آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بلال

محفلین
کیوں تم بجلی سے چلتی ہو کیا؟

شمشاد بھائی کہیں آپ کی بجلی تو نہیں چلی گئی۔۔۔۔۔ اتنے عرصے میں میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ات ت ت ت ت ت ت تنے گھنٹے محفل سے دور رہے ہوں۔
گیارہ اگست کا آپ کا یہ مراسلہ ہے اور اس کے بعد آپ محفل پر آئے ہی نہیں۔۔۔۔ کئی دھاگے دیکھے جہاں آپ کو ہونا چاہئے تھا لیکن آپ وہاں ہیں نہ کوئی شکریہ۔ خیریت تو ہے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں اچھے نمبروں سے کامیاب کرئے۔

نتیجے کا فوراً یہاں بتا دینا۔
 

فہیم

لائبریرین
غلط۔
اگر تو کوئی رمضان میں نماز کے وقت بھی سوتا رہے۔
تو وہ یقیناَ کچھ نہ کچھ کھوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top