آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
جس طرح کی بچے کی حالت اس میں تو یہی لگتا ہے کہ بجائے ٹینشن کے آموں کا ہی ٹوکرا اٹھالینا بہتر رہتا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
نو کمنٹس،

ویسے وہاں کے آم کیسے ہیں ہوتے ہیں۔
ہمارے خیال میں تو دنیا بھر میں سب سے مزے کے آپ پاکستان کے ہوتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جی جناب ، یہاًں کون سا پھل ہوتا ھے نہ کیلا نہ مالٹا ، نہ آم نہ فالسا نہ لوکاٹ نہ امرود نہ تربوز نہ جامن نہ کنوں نہ انار کس کس کا نام لوں

ویسے مل سارے جاتے ھیں
 

فہیم

لائبریرین
سب کو چھوڑیں صرف آم کا بتائیں۔
کیا حساب مطلب کن ریٹوں پر ملتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top