آج پھر پھسلنا پڑیگا

armanfaruqui

محفلین
ایک سردار جی نے اپنے گھر کے دروازہ کے قریب کیلے کا چھلکا پڑا پایا، انہوں نے اپنی بیوی کو بلایا وہ آئ تو بولے
دیکھ آج پھر ہمیں پھسل کر گرنا پڑیگا۔
 

یوسف-2

محفلین
اس زمرے کا نام ہے، علمی و ادبی لطیفے۔ اس لطیفہ میں ”علم و ادب“ کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے :eek:
 
Top