مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

مقدس

لائبریرین
ہاں کر لیا نا۔۔۔ ۔ میرے حساب سے 27 کی اور عسکری بھائی کے حساب سے 28 کی۔۔۔ ۔28 میں سے 27 نکالے تو بچا 1۔۔۔ تو تم ہوئیں 1 سال کی ؛)



لو جی۔۔۔ ۔ہر بات کی تان منگنی پر آ کر کیوں ٹوٹتی ہے؟ :cautious:

دیٹس ایون بیٹر :)

کیونکہ آپ منگنی کے بعد زیادہ بزی ہو گئے ہیں عثمان بھیا کی طرح
 

فرحت کیانی

لائبریرین
turtle_belated_late_happy_birthday_card-p137944842880267754tdtq_400.jpg


چاہے کیک نہیں کھایا دعائیں تو لیٹ بھی بھجوائی جا سکتی ہیں ناں۔
102764.gif


مقدس بہت سی دعائیں آپ کے لئے۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین

204476,xcitefun-birthday-cards-main.jpg
 

زین

لائبریرین
مجھے یہ دھاگہ دِکھا ہی نہیں :( :noxxx: آجکل کم کم آرہا ہوں نا
بہت بہت مبارک ہوں آپی :)اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ آمین
 
Top