آج آپ کہاں تک پہنچے؟

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
1235390_584011924988701_1970356566_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
ہمت مرداں مددِخدا - بس ہمت اورکوشش ہونی چاہیے- بڑی عمدگی سے تصویرمیں ایک اہم سبق اورمکمل کہانی بیان کردی گئی ہے
یہ بچوں کو سمجھانے اورحوصلہ بڑھانے کے لیے دکھانی چاہیے
 

نایاب

لائبریرین
زندگی کا اک اہم سبق بہت عمدگی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔
بہت شکریہ محترم فارقلیط بھائی
 

عمر سیف

محفلین
زبردست ۔۔۔ زبیر بھائی ۔۔
ہم کہاں تک پہنچے یہ تو معلوم نہیں ہر موڑ پر کچھ نیا سیکھنے کو مل جاتا ہے پھرشروعات کر دیتے ہیں۔ سیکھتے ہیں کوشش کرتے ہیں ناکام ہوتے ہیں، حوصلہ بلند ہوجاتا ہے ہر بار ناکامی پر ۔۔۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ ہم کر لیتے ہیں۔۔سیکھنے اور اسے امپلیمنٹ کرنے کا عمل جاری رہتا ہے ۔۔۔
بچوں کو سمجھانے کے لیے بہتریں پوسٹ ہے ۔۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
میری شروعات اکثرپہلے درجے سی ہی ہوتی ہے "میں نہیں کرسکتا" اور" مجھ سے نہیں ہوگا" -میرے تو والدین اوربہن بھائی دھکیلتے رہے ہیں اور رہیں گے
:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس تصویر میں کہیں نہیں ہوں۔۔۔ کچھ لوگ تصویر کی دیوار والی طرف ہوا کرتے ہیں ۔۔۔ جنہوں نے تصاویر کو سنبھال رکھا ہوتا ہے۔۔ ہمیں وہیں تلاش کیجیے۔۔۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
میں اس تصویر میں کہیں نہیں ہوں۔۔۔ کچھ لوگ تصویر کی دیوار والی طرف ہوا کرتے ہیں ۔۔۔ جنہوں نے تصاویر کو سنبھال رکھا ہوتا ہے۔۔ ہمیں وہیں تلاش کیجیے۔۔۔ :)
واہ واہ تالیاں کیا بات کردی واہ واہ۔۔۔۔ اب یہ تصویر آپکی ہوئی:LOL::ROFLMAO::whistle:
 
Top