آج آپ نے کیا سیکھا

شمشاد

لائبریرین
مکھی کچھ نہیں کر سکتی۔ اور آپ کو تو ایک منٹ میں نپٹ لوں گا۔ بس خالہ کے گھر جا کر کہنا ہی ہے۔
 
زین

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ نہیں‌ زینب بہن نے مجھے سمجھادیا ہے اب آپ مجھ سے نہیں‌نپٹ سکتے

اور مکھی اگر ناک میں گھس گئی تو................:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنے اوپر اسپرے کر رکھا ہے، مکھی میرے نزدیک نہیں آ سکتی، ناک میں گھسنا تو دور کی بات ہے۔
 
زین

لائبریرین
تو مکھی بھی حفاظتی انتظامات کرلینگی۔ آجکل تو ویسے بھی ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ :‌grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیکنالوجی ابھی انسان کے پاس پوری طرح نہیں آئی، مکھیوں کے پاس آنے میں ابھی بہت دیر ہے۔
 
زین

لائبریرین
مکھی کو ٹیکنالوجی ہم فراہم کردینگے اس میں‌کیا مسئلہ ہے۔ :grin:
بس ایک اشتہار دینا پڑےگا
 
زین

لائبریرین
ہممم چالان تو کل اداکارہ میرا کا بھی کردیا تھا ٹریفک والوں نے :grin:
لیکن میرا چالان کرنا ذرا مشکل ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس نے پولیس والے کی بات نہیں مانی ہو گی ناں، اس لیے اس کا چالان ہو گیا۔

اور آپ مجھے پریس والا ہونے کی دھمکی نہ دیں۔ میں کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں ہوں۔
 
طالوت

محفلین
گزشتہ روز سیکھا کہ آنکھیں کھلی اور دماغ حاضر رکھو ۔۔
ہوا کچھ یوں کہ جمعرات کی رات ایک ریسٹورنٹ میں دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا ۔۔ ہنسی مذاق کرتے ہوئے بل دیا اور 500 ریال کا نوٹ 50 ریال کا نوٹ سمجھ کر دے دیا ۔۔ بل وصول کرنے والے صاحب نے ابھی 50 ریال کا حساب ہی کیا تھا کہ ہم نے بقیہ ریال اٹھائے اور چلتے بنے ۔۔ ابھی ہم باہر نکلے ہی تھے کہ موصوف بھاگتے آئے اور پوچھا آپ نے کتنے ریال دئیے تھے ۔ میں نے بٹوا دیکھا اور 50 ریال کے نوٹ کو 500 ریال کا نوٹ سمجھ کر کہا کہ میں نے آپ کو 50 ریال دئیے تھے اور پورا حساب لے لیا (اس وقت کھیر پر قبضہ کرنے کی فکر ہو رہی تھی:noxxx:)۔۔ جمعے کی شام ان 500 ریال کی ضرورت پڑی تو 50 ریال کا نوٹ میرا منہ چڑا رہا تھا اور 500 ریال کا نوٹ غائب ۔۔ ذہن پر زور دینے پر یاد آیا تو پہنچے ریسٹورنٹ ، اور ان صاحب کو ساری تفصیل بتائی تو انھوں نے بقیہ 450 ریال فورا واپس کر دئیے۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے کئی دفعہ پیٹرول پمپ پر تجربہ ہوا ہے۔ کہ آپ نے سو کا نوٹ دیا۔ 33 کا پیٹرول ڈلوایا۔ تو وہ قسطوں میں پیسے واپس کرتے ہیں کہ پہلے سات واپس کیئے، پھر دوسری جیب سے کچھ نوٹ نکال کر دس کا نوٹ دیا، اگر اس دوراں آپ چلتے نہ بنے تو پھر وہ تیسری جیب سے کچھ نوٹ نکال کر پچاس کا نوٹ واپس کرے گا۔
 
اگر وہ منکر ہو جاتا تو یہ بڑی ٹیڑھی کھیر ثابت ہوتی۔
 
زین

لائبریرین
اس نے پولیس والے کی بات نہیں مانی ہو گی ناں، اس لیے اس کا چالان ہو گیا۔

اور آپ مجھے پریس والا ہونے کی دھمکی نہ دیں۔ میں کسی کی دھمکی میں آنے والا نہیں ہوں۔

نہیں گاڑی پر سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ ٹریفک والے نے گاڑی روکی تو محترمہ نے اپنا تعرف کروایا اس کے باوجو انہوں‌چالان کردیا۔ :dancing: جس پر محترمہ غصے سے لال پیلی ہوگئی تھی ، ان کا کہنا تھا کہ نوجوان لڑکے انہیں تنگ کرتی ہے اس لیے سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ اپنے آپ کو ملک کی سٹار بھی قرار دیا ۔ واہ بھائی واہ کیا سٹار ہے :rollingonthefloor:

کہہ رہی تھی کہ سعودیہ میں اداکارائوں کو گاڑیوں میں سیاہ شیشے لگانے کی اجازت ہے پاکستان میں‌ بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے ۔

اب محترمہ کو خوش ہونا چاہیئے تھا کہ ہمارے ملک میں بھی قانون نام کی چیز موجود ہے اور قوم سے معافی مانگنی چاہیئے تھی کہ آئندہ وہ قانون کی پاسداری کریں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی میں‌آنے کو کس نے کہا ۔ میں‌تو بتارہا تھا کہ ہمارا چالان مہنگا پڑ سکتا ہے :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
سعودیہ میں تو بہت سارے بدو اپنی گاڑی کے شیشے کالے کروائے پھرتے ہیں۔

دھمکیوں سے دبنے والے اے زین نہیں ہیں ہم
سو بار لے چکا ہے تو امتحان ہمارا

اور ہر دفعہ ہم پاس ہوئے ہیں اور وہ بھی فرسٹ ڈویژن میں۔
 
زینب

محفلین
گزشتہ روز سیکھا کہ آنکھیں کھلی اور دماغ حاضر رکھو ۔۔
ہوا کچھ یوں کہ جمعرات کی رات ایک ریسٹورنٹ میں دوستوں کے ساتھ کھانا کھایا ۔۔ ہنسی مذاق کرتے ہوئے بل دیا اور 500 ریال کا نوٹ 50 ریال کا نوٹ سمجھ کر دے دیا ۔۔ بل وصول کرنے والے صاحب نے ابھی 50 ریال کا حساب ہی کیا تھا کہ ہم نے بقیہ ریال اٹھائے اور چلتے بنے ۔۔ ابھی ہم باہر نکلے ہی تھے کہ موصوف بھاگتے آئے اور پوچھا آپ نے کتنے ریال دئیے تھے ۔ میں نے بٹوا دیکھا اور 50 ریال کے نوٹ کو 500 ریال کا نوٹ سمجھ کر کہا کہ میں نے آپ کو 50 ریال دئیے تھے اور پورا حساب لے لیا (اس وقت کھیر پر قبضہ کرنے کی فکر ہو رہی تھی:noxxx:)۔۔ جمعے کی شام ان 500 ریال کی ضرورت پڑی تو 50 ریال کا نوٹ میرا منہ چڑا رہا تھا اور 500 ریال کا نوٹ غائب ۔۔ ذہن پر زور دینے پر یاد آیا تو پہنچے ریسٹورنٹ ، اور ان صاحب کو ساری تفصیل بتائی تو انھوں نے بقیہ 450 ریال فورا واپس کر دئیے۔۔
وسلام

مجھے کئی دفعہ پیٹرول پمپ پر تجربہ ہوا ہے۔ کہ آپ نے سو کا نوٹ دیا۔ 33 کا پیٹرول ڈلوایا۔ تو وہ قسطوں میں پیسے واپس کرتے ہیں کہ پہلے سات واپس کیئے، پھر دوسری جیب سے کچھ نوٹ نکال کر دس کا نوٹ دیا، اگر اس دوراں آپ چلتے نہ بنے تو پھر وہ تیسری جیب سے کچھ نوٹ نکال کر پچاس کا نوٹ واپس کرے گا۔

مطلب میں دونوں سے سیانی ہوں ۔میرے ساتھ کبھی ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:shameonyou:
 
زینب

محفلین
نہیں گاڑی پر سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ ٹریفک والے نے گاڑی روکی تو محترمہ نے اپنا تعرف کروایا اس کے باوجو انہوں‌چالان کردیا۔ :dancing: جس پر محترمہ غصے سے لال پیلی ہوگئی تھی ، ان کا کہنا تھا کہ نوجوان لڑکے انہیں تنگ کرتی ہے اس لیے سیاہ شیشے لگوائے تھے ۔ اپنے آپ کو ملک کی سٹار بھی قرار دیا ۔ واہ بھائی واہ کیا سٹار ہے :rollingonthefloor:

کہہ رہی تھی کہ سعودیہ میں اداکارائوں کو گاڑیوں میں سیاہ شیشے لگانے کی اجازت ہے پاکستان میں‌ بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے ۔

اب محترمہ کو خوش ہونا چاہیئے تھا کہ ہمارے ملک میں بھی قانون نام کی چیز موجود ہے اور قوم سے معافی مانگنی چاہیئے تھی کہ آئندہ وہ قانون کی پاسداری کریں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی میں‌آنے کو کس نے کہا ۔ میں‌تو بتارہا تھا کہ ہمارا چالان مہنگا پڑ سکتا ہے :grin:
؎

پر میرا کبھی چا لان نہین ہوا۔۔۔۔۔جبکہ یہاں خارجیوں کو20 پرسنٹ مخفی کی اجازت ہے گاڑی کسی خاتون کے نام پے ہو تو 30 فیصد۔۔۔جبکہ میری گاڑی کو 60 فیصد لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔لوکلز کو 100% مخفی کی اجازت ہے ۔۔۔پر مزے کی بات میری گاڑی کبھی کسی کی نظر میں‌نہیں آئی :rollingonthefloor:ویسے رات میں مشکل ہوتی ہے ڈرایئو۔۔۔سایئڈ کا شیشہ دیکھنا ہو تو گاڑی کے اندر کی ہی فوٹوز نظر آتی ہیں ہاہاہاہا:rollingonthefloor:
 
طالوت

محفلین
مطلب میں دونوں سے سیانی ہوں ۔میرے ساتھ کبھی ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:shameonyou:
آپ ٹھہریں خاتون ۔۔ اور خواتین سے بے ایمانی کے واقعات کم ہی نظر آتے ہیں کیونکہ خواتین لین دین کے معاملے میں خاصی تیز نگاہ ہوتی ہیں ۔۔
ہوا میرے ساتھ بھی کبھی نہیں بس اس دن ذرا کچھ زیادہ ہی خوش تھا اور اسی خوشی میں 50 کی بجائے 500 پکڑا دئیے :noxxx:
وسلام
 
Top